اطّلاق: 28 اگست 2026 تا 4 ستمبر 2026 متاثّر ہونے والے علاقے: بالائی اور وسطی پنجاب اور خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان۔ مجموعی موسمی صورتحال کا خلاصہ: آج اور کل (بروز اتوار) ملک کے بالائی علاقوں میں نمی کی مقدار میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ہفتے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): ہفتے کے اختتام تک مون سون رخصت ہونا شروع ہو جاۓ گا۔ اگست کے بقیہ دنوں میں پوسٹ مون سون بارشیں جاری رہنے کا امکان
اطّلاق: 21 اگست سے 30 اگست 2026 متوقع نمایاں موسمی صورتحال: مغربی ہواؤں کے 3 سے 4 سلسلے اگلے 10 دنوں کے دوران پاکستان پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں نمی کا تناسب کم ہونے کا امکان اور باالخصوص مون سون کے زیرِ اثر رہنے والے …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی : ملک کے شمالی علاقوں میں بارشوں کے 3 سلسلے اثر انداز ہونے کا امکان، 14اگست کو آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع!
اطّلاق: 8 اگست سے 15 اگست 2026 متاثّر ہونے والے علاقے: پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ۔ خلاصہ: مغربی بھارت پر موجود ہوا کا کم دباؤ بالائی اور مشرقی پنجاب اور آزاد کشمیر میں نمی والی ہواؤں کے پہنچنے کا سبب بنے گا، جس کی …
Read More »19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔
موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون کی آمد پر متّفق! شدید بارشوں کے پیشِ نظر خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے مقامی پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی جبکہ شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی …
Read More »7 جون تا 13 جون 2026, ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: شدید گرمی کا انتباہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تباہ کن گرد آلود آندھی کا امکان
ہفتہ وار موسمی پیشگوئی: شدید گرمی کا انتباہ، جنوبی و وسطی پنجاب میں 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تباہ کن گرد آلود آندھی کا امکان ⦿ مدت: 7 جون تا 13 جون 2026 ⦿ صورتحال کیا رہے گی؟: جون کے معمول کے مطابق موسم نہایت گرم رہنے کی …
Read More »عید / ہفتہ وار پیشگوئی: گرمی کی انتباہ / تیز آندھی کا امکان! سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
اس ہفتے سے پاکستان بھر میں انتہائی گرم موسم کا امکان ہے۔ سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کے درمیان مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گردآلود طوفانوں، گرج چمک اور درجہ حرارت میں کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ ⦿ …
Read More »شدید گرد آلود آندھی اور گرج چمک کی انتباہ! بالائی علاقوں میں بارش سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان!
پیشگوئی: ◙ کب ہو گا؟ 10 مئی شام 6 بجے سے 14 مئی رات 9 بجے تک ◙ متوقع صورتحال کیا ہو گی؟: بالائی اور وسطی کے بیشتر علاقوں میں پاکستان میں 2 سے 4 طاقتور گرد الود آندھیوں کے ساتھ گرج چمک کے طوفانوں اور چند ایک مقامات پر …
Read More »24 اپریل 2026 : اگلے 7 دنوں کا موسمی جائزہ / آندھی کی انتباہ / بلند درجہ حرارت کی انتباہ
ملک کے جنوبی حصّوں میں معمول سے زیادہ گرمی، تاہم شمالی اور وسطی علاقوں میں اس ہفتے روانی سے گرد اور گرج چمک کے طوفان بننے کے امکانات ہیں۔ کہیں کہیں بارش بھی متوقع ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ پورے ملک میں۔ ⦿ اطّلاق: 23 اپریل تا 30 اپریل 2026 …
Read More »14 اپریل 2026: ہفتہ وار پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان۔ رواں ہفتے میں مجموعی طور پر، زیادہ تر درجہ حرارت معمول کے قریب رہنے کا امکان
⦿ مدت: 14 اپریل شام 9 بجے سے 20 اپریل 2026 تک ⦿ کہاں: ملک بھر میں ⦿ کیا_توقع_رکھیں؟ خلاصہ: ⦾ درجہ حرارت میں کئی ڈگری اضافہ ہوا ہے اور بلوچستان میں 15 تاریخ اور پنجاب میں 16 تاریخ کو اپنی انتہا پر پہنچنے سے پہلے مزید 2سے3 ڈگری بڑھنے …
Read More »پاکستان بھر میں مزید بارشیں متوقع۔ بعض مقامات پر 150 ملی میٹر سے زائد بارش کا ایک مرتبہ پھر امکان!
اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی (یکم اپریل 2026 تا 8 اپریل 2026): ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے 3 سے 4 یکے بعد دیگرے سلسلے متوقع ہیں، جن کے زیرِ اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ تیز سے انتہائی تیز بارشوں کا امکان ہے۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال