Home / جامع موسمی معلومات / 1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا۔ ملک کے مغربی اور  شمالی علاقے شدید سرد ریے۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 11 ڈگری ، نتھیا گلی میں منفی 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
29.6 17.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.5 19.0 کراچی (سی ویو)
27.7 12.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.0 11.5 ٹنڈو جام
27.5 12.0 میرپور خاص
27.5 7.5 نوابشاہ
28.0 7.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 8.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
26.5 10.5 روہڑی
25.0 9.0 جیکب آباد
24.0 8.0 لاڑکانہ
24.5 6.0 موئنجو دڑو
26.5 7.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
29.0 16.0 بدین
30.5 12.5 چھور (عمرکوٹ)
31.0 11.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
15.0 2.0 اسلام آباد (شہر)
14.2 1.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
15.2 1.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
14.7 4.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.9 6.3 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
4.2 -7.0 مری
15.5 3.5 چکوال (بھون)
15.6 1.6 اٹک (کامرہ ائیربیس)
19.0 7.8 میانوالی (ائیربیس)
17.4 5.5 سیالکوٹ (شہر)
17.7 5.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
16.8 5.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
16.5 6.9 جہلم
17.6 7.8 لاہور (ائیرپورٹ)
18.5 7.8 لاہور (شہر)
17.0 6.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
17.3 7.2 فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
18.7 8.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
20.0 8.5 سرگودھا (ائیربیس)
19.6 8.0 جوہرآباد
20.0 7.0 نورپورتھل
22.0 5.5 ڈی جی خان
22.0 7.5 ملتان (ائیرپورٹ)
21.0 7.0 بہاولنگر
23.1 7.3 بہاولپور (شہر)
25.0 6.3 خانپور (رحیم یار خان)
25.3 5.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
18.0 4.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.0 4.0 پشاور (گالف کلب)
14.4 1.7 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
19.5 7.5 ڈی آئی خان (شہر)
7.5 -2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
0.3 -10.5 نتھیا گلی
8.5 0.0 بالاکوٹ
11.5 1.5 سیدو شریف (مینگورہ)
7.8 -2.4 چترال
7.2 -2.0 دیر
2.0 -11.0 پاراچنار
3.0 -10.0 کالام
-1.0 -7.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9.0 0.5 گلگت
3.0 -4.5 گوپس
3.0 -3.8 سکردو
1.5 -6.0 استور
10.0 1.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
10.5 1.6 مظفّرآباد (شہر)
9.7 0.8 گڑھی دوپٹّہ
13.7 3.4 کوٹلی
6.0 -3.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
10.0 -4.0 کوئٹہ (سمنگلی)
10.6 -0.7 کوئٹہ (بریوری)
8.0 -6.0 قلّات
17.0 1.0 بارکھان
18.0 3.5 خضدار
16.5 4.0 پنجگور
25.0 7.0 سبّی
28.0 8.5 بیلا (لسبیلہ)
16.0 0.5 دالبندین
16.5 4.5 نوکنڈی
24.5 13.0 گوادر
25.5 14.0 پسنی
28.0 12.0 اورماڑا
23.5 13.5 جیوانی
25.0 13.0 تربت
13.0 -3.5 ژوب
5.0 -9.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

31 جنوری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے