ہر گرمیوں میں، طاقتور گردوغبار/ گرج چمک کی طوفان، طوفانی آندھیاں تباہ کن ہوائیں پیدا کر سکتے ہیں جن کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہو سکتی ہے! (پچھلے 100 سالوں میں ریکارڈ کی گئی اصل ہوا کی رفتار پر مبنی AI سے تیار کردہ تصویر بھی ملاحظہ …
Read More »سوشل میڈیا پر زیرِ گردش “سوپر ایل نینو” سے منسلک خبروں میں کتنی صداقت ہے؟ آخر کیا ہے یہ “سپر ایل نینو” اور ہمارے موسم پر یہ کس طرح اثر انداز ہو سکتا ہے؟ موسم کا حال کی جانب سے پیش کیا گیا حقیقت پر مبنی تجزیہ ملاحظہ کریں
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش “سوپر ایل نینو” اور ریکارڈ توڑ گرمی سے منسلک خبروں میں کتنی صداقت ہے؟ آخر کیا ہے یہ “سوپر ایل نینو”؟ موسم کا حال کی جانب سے پیش کیا گیا حقیقت پر مبنی تجزیہ ملاحظہ کریں۔ موسم کا حال نے امریکی ادارے نووا (NOAA) کی …
Read More »10 اکتوبر 2025 : حکومتِ پاکستان، وزارتِ دفاع کے دفتر سے جاری کردہ اطلاع کے جواب میں موسم کا حال کی جانب سے ایک کھلا خط:
ویدر بسٹرز پاکستان (موسم کا حال) کا فیس بک پیج اور ویب سائٹ ایسے منتظمین کے زیرِ نگرانی کام کر رہا ہے جو ماحولیاتی تجزیہ، موسمی ڈیٹا، پیشگوئیوں اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلّق درست اور قابلِ اعتبار معلومات فراہم کرنے کی اہلیت اور متعلّقہ تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے دو …
Read More »30 جولائی 2025 :پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر
پہاڑی علاقے میں شدید بارش کے باعث لینڈسلائیڈ کی صورت میں حفاظتی تدابیر موسم کا حال کی تمام مقامی اور انٹرنیشنل سیاحوں سے اپیل ہے کہ 1 بارش کے دنوں میں پہاڑی مقامات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ 2۔ محمکہ موسمیات اور حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات …
Read More »کیا محکمہ موسمیات اور نجی موسمی اسٹیشنوں کے اعدادوشمار کا موازنہ کرنا درست ہے؟ موسم کا حال کا محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کا تجزیہ
محکمہ موسمیات کی پریس ریلیز کا تجزیہ: نجی موسمی اسٹیشن کے اعدادوشمار کا محکمہ موسمیات کے اعدادو شمار کے ساتھ موازنہ کس حد تک جائز ہے؟ کیا محکمہ موسمیات کو معلوم ہے کہ مختلف اعدادوشمار کے ذرائع حقیقی دنیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟ آئیں 21 جولائی 2025 کو جاری …
Read More »مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
مئی کے پہلے نصف حصّے میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے سبب درجہ حرارت نمایاں حد تک کم رہے۔ یکم اور 2 مئی 2024 کی صبح اتنی ٹھنڈ تھی کہ 14 مقامات پر مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ یا ٹوٹے …
Read More »“گرمی کی لہر” (heatwave) اور شدید گرمی میں کیا فرق ہے؟ کیا پاکستان میں موجودہ گرم درجہ حرارت کو heatwave کا نام دینا درست ہوگا؟ اس پوسٹ میں جانیں
1) “گرمی کی لہر” (heatwave) کیا ہوتی ہے؟ عالمی موسمیاتی ادارے (WMO) کے مطابق “گرمی کی لہر” ایک ایسے موسمی واقعے کو کہتے جس میں روزانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سالہ طویل عرصے پر مبنی ماہانہ اوسط سے کم از کم 5 ڈگری زیادہ کم از کم 5 …
Read More »مارچ 2024 میں پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے نمایاں حد تک سرد رہے! ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
درست درجہ حرارت کی ڈیٹا کے مطابق پاکستان بھر میں مارچ 2024 معمول سے تقریباً 2 ڈگری ٹھنڈا گزرا۔ ملک میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ مارچ کے وسط میں 2 سے 3 دن کیلئے وسطی اور بالائی سندھ میں گرمی …
Read More »مارچ میں سردی کی اس تاریخی لہر کے دوران پاکستان کے 31 شہروں میں 125 سالہ پرانے سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے
محکمہ موسمیات کی کُل 31 رصدگاہوں پر مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے / برابر ہو گئے، جن میں سے اسلام آباد سمیت پنجاب اور کشمیر میں 9، بلوچستان میں 8، سندھ میں 10 جبکہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں 4 …
Read More »مارچ میں سردی کے 90 سالہ تک کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ریکارڈ توڑ درجہ حرارت پر تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں
سردی کی ریکارڈ توڑ لہر کے زیرِ اثر پاکستان میں کُل 19 مقامات پر مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے، جن میں سندھ میں 9، بلوچستان میں 6 اور پنجاب میں 4 مقامات شامل ہیں۔ درج ذیل فہرست میں تفصیلی رپورٹ دیکھیں: …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال