Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مئی میں سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! مئی کے آغاز میں مارچ جیسا موسم ! تفصیلات جانیئے ؛

مئی میں سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! مئی کے آغاز میں مارچ جیسا موسم ! تفصیلات جانیئے ؛

طاقتور مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک میں درجنوں مقامات پر مئی میں سرد ترین درجہ حرارت ، ملک میں کم سے کم 17 مقامات پر سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیادہ تر علاقوں میں معمول سے 8 سے 12 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 15 سے 18 ڈگری تک ٹھنڈے ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں بلوچستان کے راستے داخل ہونے والی خشک ہواؤں کے سبب  دن کے درجہ حرارت 34 سے 40 ڈگری کے درمیان ہیں،اسی طرح رات کے درجہ حرارت میں  بھی کمی آئی ہے۔

اسی طرح بالائی پنجاب سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات اور خیبر پختونخواہ کے درجہ حرارت میں بھی کمی ریکارڈ سطح پر ہے۔ 

سندھ میں کم سے کم درجہ حرارت سیتا روڈ ، دادو میں صرف 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ مٹھی میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

پنجاب میں کم سے کم درجہ حرارت مری میں 6 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ خانپور میں صرف 33.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 کشمیر و گلگت بلتستان میں کم سے کم درجہ حرارت اسٹور میں محض 0.5 ڈگری اور کوٹلی میں زیدہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

خیبر پختونخواہ کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1.5 ڈگری اور ڈی آئی خان شہر میں کے پی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح بلوچستان میں آج کم سے کم درجہ حرارت قلات 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر علاقوں کے آج یکم مئی 2024  درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے؛

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
37.4 22.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
34.5 24.5 کراچی (سی ویو)
36.0 16.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
36.0 15.5 ٹنڈو جام
35.5 17.0 میرپور خاص
37.5 15.0 نوابشاہ
36.5 15.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
35.0 17.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.0 19.5 روہڑی
35.0 17.0 جیکب آباد
35.0 17.0 لاڑکانہ
35.5 14.5 موئنجو دڑو
36.5 14.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
36.5 17.5 بدین
39.5 16.0 چھور (عمرکوٹ)
39.5 17.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
29.0 10.0 اسلام آباد (شہر)
29.2 9.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.5 10.4 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
28.9 12.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
8.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
29.2 9.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
17.3 6.0 مری
29.2 9.5 چکوال (بھون)
29.5 10.6 اٹک (کامرہ ائیربیس)
30.5 11.5 میانوالی (ائیربیس)
30.0 12.5 سیالکوٹ (شہر)
30.0 15.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
29.9 12.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.3 11.1 پسرور
29.5 13.9 جہلم
29.0 13.0 لاہور (ائیرپورٹ)
29.0 16.0 لاہور (شہر)
29.0 11.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
30.3 10.9 شیخوپورہ (فاروق آباد)
30.2 12.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
31.0 11.5 سرگودھا (ائیربیس)
31.2 10.8 جوہرآباد
32.0 9.5 نورپورتھل
32.3 13.7 ڈی جی خان
33.0 14.5 ملتان (ائیرپورٹ)
32.5 15.5 بہاولنگر
33.2 15.1 بہاولپور (شہر)
33.6 15.8 خانپور (رحیم یار خان)
32.6 15.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
28.5 11.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.0 10.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
25.8 13.7 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
31.0 12.5 ڈی آئی خان (شہر)
20.8 5.2 ایبٹ آباد (کاکول)
14.0 -1.0 نتھیا گلی
25.0 7.5 بالاکوٹ
25.0 6.5 سیدو شریف (مینگورہ)
22.7 3.3 چترال
22.5 2.5 دیر
19.0 1.5 پاراچنار
15.0 -1.5 کالام
12.5 2.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
22.0 5.5 گلگت
17.5 2.5 گوپس
14.3 4.4 سکردو
11.0 0.5 استور
26.6 7.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
27.5 8.4 مظفّرآباد (شہر)
25.5 7.3 گڑھی دوپٹّہ
26.9 10.7 کوٹلی
19.3 4.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
20.5 5.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.0 7.5 کوئٹہ (بریوری)
18.0 1.5 قلّات
26.0 10.5 بارکھان
26.0 10.0 خضدار
27.5 12.5 پنجگور
35.0 15.0 سبّی
40.5 14.5 بیلا (لسبیلہ)
32.5 10.5 دالبندین
32.0 14.0 نوکنڈی
35.5 20.0 گوادر
34.5 19.5 پسنی
34.5 18.0 اورماڑا
34.5 20.0 جیوانی
40.0 19.5 تربت
24.0 11.0 ژوب
15.0 2.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 مئی 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق۔ مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے