Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / [18 نومبر 2026: سکردو منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام، شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

[18 نومبر 2026: سکردو منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام، شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

18 نومبر 2026 کو ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.8، استور میں منفی 2.5، زیارت میں منفی 2، جبکہ گلگت، گوپس اور کالام میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں پارہ منفی 1، چترال میں 0.3 اور کوئٹہ میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 5.1 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ دوسری جانب نسبتاً گرم علاقوں میں مٹھی 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام رہا۔
اپنے شہر کے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے

بدھ 18 نومبر 2026 
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.9 15.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
33.0 18.5 کراچی (شارع فیصل)
32.0 17.5 کراچی (ماڑی پور)
30.0 15.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
29.5 18.0 حیدرآباد (شہر)
30.5 13.5 ٹنڈو جام
30.5 14.0 میرپور خاص
31.0 12.5 نوابشاہ
30.5 12.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
29.5 12.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
29.5 14.5 روہڑی
28.5 14.0 جیکب آباد
29.0 15.0 لاڑکانہ
28.5 12.0 موئنجو دڑو
29.5 12.0 دادو
32.0 16.0 بدین
31.7 19.5 ٹھٹّھہ
33.5 12.5 چھور (عمرکوٹ)
35.0 10.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
25.0 5.5 اسلام آباد (شہر)
24.5 6.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.0 5.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
25.0 7.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.5 11.4 راولپنڈی (ویسٹریج)
24.0 8.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
14.7 7.5 مری
24.5 6.8 چکوال (بھون)
24.5 6.5 اٹک
24.0 9.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.3 8.2 سیالکوٹ (شہر)
25.0 ۔ سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
26.5 8.4 جہلم
26.8 9.8 لاہور (ائیرپورٹ)
27.0 12.2 لاہور (شہر)
26.5 8.0 گوجرانوالہ
26.0 7.2 منڈی بہاؤالدّین
27.2 9.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 10.0 جھنگ
27.5 9.0 سرگودھا (ائیربیس)
27.4 8.5 جوہرآباد
28.0 7.7 نورپورتھل
28.5 9.2 ڈی جی خان
27.8 10.5 ساہیوال
28.1 12.5 ملتان (ائیرپورٹ)
29.3 11.6 بہاولنگر
30.2 10.8 بہاولپور (شہر)
29.1 10.7 خانپور (رحیم یار خان)
29.0 – ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
29.0 13.9 صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
24.5 8.5 پشاور (ائیرپورٹ)
24.5 6.1 پشاور (گالف کلب)
24.0 6.3 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.0 9.0 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 8.0 بنّوں
19.8 2.7 ایبٹ آباد (کاکول)
22.0 4.0 بالاکوٹ
22.0 3.0 سیدو شریف (مینگورہ)
16.5 0.3 چترال
17.2 5.6 دروش
19.5 0.5 دیر
17.5 2.5 پاراچنار
14.5 -1.5 کالام
11.5 4.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
17.7 -1.5 گلگت
13.5 -1.5 گوپس
11.0 -5.8 سکردو
7.5 -2.5 استور
– – بابوسر
21.5 4.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.5 6.0 مظفّرآباد (شہر)
21.0 4.8 گڑھی دوپٹّہ
25.2 7.5 کوٹلی
16.5 2.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
21.0 0.5 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 4.5 کوئٹہ (بریوری)
20.0 -1.0 قلّات
25.0 7.0 بارکھان
25.0 7.5 خضدار
28.5 7.0 پنجگور
30.0 11.5 سبّی
33.5 9.5 بیلا (لسبیلہ)
27.0 3.0 دالبندین
27.5 8.5 نوکنڈی
29.0 16.0 گوادر
29.5 17.0 پسنی
29.0 16.0 اورماڑا
31.0 17.0 جیوانی
33.5 13.0 تربت
23.0 6.5 ژوب
12.5 -2.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

ہفتہ 14 نومبر 2026: ملک کے سرد ترین مقامات پر موسم مزید سرد، سب سے کم سے کم درجہ حرارت بابوسر میں منفی 4 ڈگری اور زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے