Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جمعہ 13 نومبر 2026: کالام میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 13 نومبر 2026: کالام میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کالام میں کم سے کم درجہ حرارت 0.5، استور میں 2 اور مالم جبہ میں 3  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی اور چھور میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہو گیا ہے۔ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت بتدریج کم ہونے کا رجحان ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں دن کے وقت موسم نسبتاً گرم ہے، تاہم مجموعی طور پر ملک میں موسم سرما کی آمد کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔
اپنے شہر کے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے

جمہ 13 نومبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
23.5 31.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.0 32.0 کراچی (شارع فیصل)
23.5 31.5 کراچی (ماڑی پور)
21.5 31.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
21.5 34.5 حیدرآباد (شہر)
20.5 34.5 ٹنڈو جام
19.5 33.0 میرپور خاص
18.5 33.5 نوابشاہ
18.5 32.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
18.0 29.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
20.0 29.0 روہڑی
17.5 28.5 جیکب آباد
18.0 29.0 لاڑکانہ
15.0 29.5 موئنجو دڑو
18.0 32.0 دادو
19.7 32.5 بدین
21.5 34.0 ٹھٹّھہ
16.0 35.0 چھور (عمرکوٹ)
12.8 35.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
15.0 23.5 اسلام آباد (شہر)
14.5 23.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
15.1 24.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
15.5 23.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
16.6 24.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
15.5 23.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
6.1 10.2 مری
14.0 24.0 چکوال (بھون)
14.0 22.2 اٹک
15.0 22.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
16.8 26.5 سیالکوٹ (شہر)
17.3 – سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
16.8 26.5 جہلم
17.8 28.8 لاہور (ائیرپورٹ)
18.3 29.0 لاہور (شہر)
16.6 27.2 گوجرانوالہ
15.5 26.5 منڈی بہاؤالدّین
18.8 28.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
18.0 28.5 جھنگ
17.0 26.5 سرگودھا (ائیربیس)
17.0 25.3 جوہرآباد
16.0 26.3 نورپورتھل
17.5 27.0 ڈی جی خان
16.5 28.5 ساہیوال
16.2 27.2 ملتان (ائیرپورٹ)
16.8 31.7 بہاولنگر
16.3 30.5 بہاولپور (شہر)
15.8 29.5 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 28.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
16.0 28.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
16.5 22.5 پشاور (ائیرپورٹ)
15.5 22.5 پشاور (گالف کلب)
11.9 19.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
16.0 25.5 ڈی آئی خان (شہر)
15.0 23.5 بنّوں
9.6 19.4 ایبٹ آباد (کاکول)
9.5 14.0 بالاکوٹ
11.0 14.5 سیدو شریف (مینگورہ)
6.5 15.8 چترال
6.2 16.7 دروش
7.0 9.0 دیر
4.0 16.0 پاراچنار
0.5 7.5 کالام
3.0 6.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
7.0 14.2 گلگت
3.5 11.5 گوپس
2.4 11.6 سکردو
2.0 9.5 استور
– – بابوسر
9.9 17.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
10.5 18.0 مظفّرآباد (شہر)
9.5 15.0 گڑھی دوپٹّہ
15.4 23.7 کوٹلی
6.5 12.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
10.0 19.5 کوئٹہ (سمنگلی)
11.0 19.5 کوئٹہ (بریوری)
6.0 18.0 قلّات
11.0 25.0 بارکھان
13.0 26.5 خضدار
14.5 25.5 پنجگور
18.5 31.0 سبّی
17.5 33.7 بیلا (لسبیلہ)
9.0 27.0 دالبندین
14.0 28.5 نوکنڈی
19.5 33.0 گوادر
19.5 34.0 پسنی
21.0 31.0 اورماڑا
21.0 32.0 جیوانی
19.5 33.5 تربت
11.5 25.5 ژوب
3.4 13.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

12 نومبر 2026: اپر دیر اور کالام میں 8 ملی میٹر بارش، مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ملک کے بالائی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے