Home / بارش پر رپورٹ

بارش پر رپورٹ

31 اگست 2026 :پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش، اسلام آباد زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر 52 ملی میٹر بارش اور 61 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش  اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا، گلیات میں مختلف مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی، اسی طرح ہنگو اور چکوال کے مختلف علاقوں سے بھی …

Read More »

29 اگست 2026 :جڑواں شہروں میں مقامی نوعیت کی محدود علاقوں میں بارش، غوری ٹاؤن اسلام آباد میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں میں مقامی نوعیت کی بارش ہوئی ، جبکہ ادھر خیبر پختونخوا میں بھی چند مقامات پر بارش  سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ہمارے مقامی و نجی ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش غوری ٹاؤن، اسلام آباد میں 27 ملی میٹر اور سیٹلائٹ …

Read More »

24 اگست 2026 :بلوچستان کے میدانی علاقوں سمیت سندھ کے چند مقامات میں بھی بارش، سبی میں 31 ملی میٹر بارش ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش سبی میں 31 ملی میٹر اور بارکھان میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی  ۔  پنجاب میں ملتان ایئرپورٹ پر 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گلگت بلتستان میں گوپس میں 3 ملی میٹر بارش …

Read More »

21 اگست 2026 : خیبر پختونخوا، اور شمالی پنجاب سمیت جڑواں شہروں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں 40 سے 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

خیبر پختونخوا، اور شمالی پنجاب سمیت جڑواں شہروں میں مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ رات اسلام آباد کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں بارش  زیادہ ریکارڈ ہوئی۔ نجی موسمیاتی ادارے ویدر والوں کے  مطابق  انکے اسٹیشنز پر  بارش کی   زیادہ سے زیادہ مقدار 65 ملی میٹر   ریکارڈ ہوئی۔ …

Read More »

20 اگست 2026 : اسلام آباد ،پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا میں مسلسل چوتھے روز موسلادھار بارش، صوابی میں 223 ملی میٹر بارش سے سیلابی صورتحال

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کا فعال سلسلہ مسلسل چوتھے روز بھی برقرارہے، جس کے باعث اسلام آباد ،پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا  میں مسلسل چوتھے روز بھی  موسلادھار بارش ہوئی۔  جڑواں شہروں کے جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں، راولپنڈی، کلر سیداں، اڈیالہ، بحریہ ٹاؤن فیز 8، لالہ زار اور …

Read More »

19 اگست 2026 : شمالی پنجاب اور جڑواں شہروں میں بارش کا طاقتور سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ، بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی میں 140 ملی میٹر،راولپنڈی ویسٹریج میں 139 ملی میٹر  اور اسلام آباد I-8 میں 148 ملی میٹر ریکارڈ

 مسلسل تیسرے روز بھی راولپنڈی و اسلام آباد اور شمالی پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کے چند علاقوں  میں  بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔   ہمارے موسمی سٹیشنوں اور رین گیجز   پر رات 12 بجے سے  ریکارڈ کی گئی بارش کے مطابق ،بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی میں 140 ملی میٹر   راولپنڈی …

Read More »

18 اگست 2026 : مونسون کی موسلا دھار بارش جاری، میانوالہ، پنڈی گھیب میں 160 ملی میٹر، اسلام آباد I-8 میں 145 ملی میٹر ریکارڈ بارش، جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال

شمالی پاکستان میں مون سون اپنے جوبن پر ہے۔ آج صبح بھی مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی / اسلام آباد کے مختلف نشیبی علاقوں پانی کھڑا ہو گیا اور  نالہ لئی میں طغیانی کے سبب بعض مقامات پر شہری سیلابی صورتحال سے دو چار ہے۔ موسم …

Read More »

17 اگست 2026 : اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، اسلام آباد زون 1 میں 171 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، شمالی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اسلام آباد کے مغربی علاقوں، بالخصوص مارگلہ پہاڑیوں سے متصل مقامات  جس میں زون 1 کے علاقے، ڈی 12، ڈی 17، جی 13  ، ای 11 اور  گولڑہ …

Read More »

14 اگست 2026 :بالائی پنجاب میں مون سون سرگرم، اسلام آباد میں 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح 8 بجے تک،  سب سے زیادہ بارش اسلام آباد سیدپور میں 65 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسلام آباد …

Read More »

13 اگست 2026 : محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جہلم میں 82 ملی میٹر بارش ریکارڈ، ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف مقامات میں مونسون کی بارشیں جاری

ملک کےمختلف علاقوں میں مونسون کی بارشیں جاری ہیں،  محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش جہلم میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ چکوال (بھون) میں 24 ملی میٹر اور بھکر میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسلام آباد، منگلا، مری اور …

Read More »