Home / بارش پر رپورٹ (page 2)

بارش پر رپورٹ

12 اگست 2026 : اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مون سون کی سب سے زیادہ 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خاص طور پر اسلام آباد کے مغربی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ شدّت کی بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلادھار بارش کی وجہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کیا …

Read More »

10 اگست 2026 :پنجاب سمیت ملک کے چند بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، 2 روز کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر 121 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ دو روز کے دوران محکمہ موسمیات  کی رصدگاہوں پر   پنجاب سمیت چند بالائی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، جس میں لاہور ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ 121 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسلام آباد سید پور میں 31 ملی میٹر، قصور میں 61 ملی میٹر، جبکہ چکوال، ڈیرہ غازی …

Read More »

7 اگست 2026 : ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ، جوہرآباد میں 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور چند بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی اور  بعض مقامات  خاص کر فیصل آباد، کھیوڑہ،  میانوالی، اور ملحقہ علاقوں میں  موسلادھار  بارش …

Read More »

6 اگست 2026 : راولپنڈی سیٹلائٹ ٹاؤن میں 82 ملی میٹر بارش،اسلام آباد ہوائی اڈہ پر 81 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ، جڑواں شہروں میں بادل جم کر برسے

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے اشتراک سے  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، مری، آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ جڑواں شہروں میں کہیں کہیں موسلادھار بارش ہوئی جس کے ساتھ  چلنے …

Read More »

5 اگست 2026 : مون سون اور مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ اسلام آباد کے سیکٹر B-17 میں 120 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کے مشترکہ اثرات بدستور برقرار رہے، جس کے باعث رات گئے اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے باعث وقتی طور پر ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا  مگر  بعض …

Read More »

4 اگست 2026 : سیدو شریف میں 88 ملی میٹر اور لاہور جوہرٹاؤن میں 75 ملی میٹر موسلادھار بارش، خیبرپختونخوا کے ساتھ ساتھ ،وسطی و شمال مشرقی پنجاب میں مونسون کا طاقتور اسپیل جاری

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کا سلسلہ بدستور مؤثر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جس کا  زیادہ زور وسطی پنجاب، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا پر رہا۔ مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں …

Read More »

3 اگست 2026 : مون سون کے بادل جنوب مشرقی سندھ کے اضلاع میں جم کر برسے ، چھور میں 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ، طویل انتظار کا خاتمہ

ملک کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں 2 اور 3 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث  تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹنڈوجام اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔جہاں طویل انتظار کے بعد ہونے والی …

Read More »

1 اگست 2026 :مونسون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک اور بالائی پنجاب میں موسلادھار بارشیں، کئی علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں  کے مؤثر اشتراک کے باعث بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور سندھ کے تھرپارکر کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ شدید بارش کے باعث مری اور گلیات …

Read More »

26 جولائی 2026 :دو روزہ رپورٹ : مون سون کی غیر معمولی بارشوں سے ملک میں بیشتر مقامات پر سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 19 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی۔

گزشتہ دو روز کے دوران مون سون کا طاقتور سلسلہ بالخصوص وسطی اور شمال مشرقی پنجاب پر سب سے زیادہ اثر انداز رہا، جبکہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے بعض علاقوں میں بھی موسلادھار بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ شدید بارشوں کے باعث لاہور،گجرات سرگودھا، وزیرآباد ، …

Read More »

24 جولائی 2026 : شیخوپورہ میں 67 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مون سون کا سلسلہ بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور تھرپارکر تک پھیل گیا

محکمہ موسمیات  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش شیخوپورہ میں 67 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ ضلع تھرپارکر  کے علاقے  نگرپارکر میں 80 ملی میٹر، سیالکوٹ کینٹ میں 43 ملی میٹر، مہمند ڈیم میں 40 ملی میٹر اور نارووال میں 35 ملی میٹر بارش …

Read More »