راولپنڈی اور اسلام آباد میں مون سون کے انتہائی شدید اسپیل نے گزشتہ کئی دنوں کے بارشی سلسلے کو غیر معمولی شدت دے دی، جس کے دوران دونوں شہروں میں مجموعی طور پر تقریباً 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی نیو کٹاریاں میں …
Read More »23 اگست 2026: راولپنڈی، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں شدید گرج چمک، موسلادھار بارش اور آندھی، گلبہار سکیم ، راولپنڈی میں ہماری رین گیج پر 125 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، شمالی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں اکثر علاقوں میں 30 منٹ سے زائد تک ایسے جیسے کہ لائٹننگ شو چلتا رہا۔ …
Read More »2 جولائی 2026 :بالائی و وسطی پاکستان میں شدید موسمی سرگرمیاں،میانوالہ، پنڈی گھیب ضلع اٹک میں 130 کلومیٹرکی طوفانی ہوائیں، مری میں 72 ملی میٹر بارش ، جانی و مالی نقصانات رپورٹ
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے طاقتور طوفانوں، تیز آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث کئی مقامات پر معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ بعض علاقوں میں شدید آندھی سے درخت، سائن بورڈز اور سولر پینلز گرنے کے واقعات …
Read More »18 جون 2026 : خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے طوفان ، 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی آندھی کے ساتھ میانوالہ پنڈی گھیب اٹک میں 44 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر پوٹھوہار، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی اور بارش ریکارڈ کی گئی۔ کئی مقامات پر آندھی کے شدید جھکڑوں نے معمولاتِ زندگی متاثر کیے جبکہ بعض علاقوں میں درخت گرنے، بجلی کی …
Read More »16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی
مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے باعث گزشتہ روز بالائی اور وسطی پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔رکھنی ،ضلع بارکھان ،اٹک، چوا خالصہ (کلر سیداں) اور بسالی ضلع راولپنڈی میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز شیخ جانہ …
Read More »12جون 2026 :131 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کے طوفانی جھکڑ, خیبر پختونخوا سمیت بالائی و وسطی پنجاب میں شدید موسمی صورتحال ،گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ موسلادھار بارش۔
گزشتہ روز بالائی، وسطی اور شمال مشرقی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید آندھی نے موسم کا رخ بدل دیا۔جس سےبنوں، میانوالی ، ڈیرہ اسمعیل خان،لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، چکوال، پنڈی گھیب، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، بھکر، لیہ اور گردونواح کے …
Read More »12 جون 2026 : وسطی و شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان، آندھی و بارش، ناروال اور قصور میں ژالہ باری ، لاہور اور سیالکوٹ میں 74 کلو میٹر کی آندھی سے نقصانات
گزشتہ روز مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر پاکستان کے بالائی اور مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز آندھی کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ سب سے زیادہ اثر وسطی و شمال مشرقی پنجاب پر رہا جہاں لاہور، سیالکوٹ، نارووال، قصور، شیخوپورہ، ملتان اور گردونواح میں شدید آندھی …
Read More »3 جون 2026 : پوٹھوہار سے سندھ تک گرج چمک کے طوفان، روہڑی میں 104 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی، بسالی، راولپنڈی میں 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر شدید گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی، موسلادھار بارش، آسمانی بجلی گرنے اور چند مقامات پر ژالہ باری کے واقعات رونما ہوئے۔ کئی علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفان بنے اور بعض مقامات پر تیز …
Read More »21 مئی 2026 : ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر ژالہ باری
ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ بعض علاقوں میں تیز جھکڑوں نےوقتی طور پر موسم خوشگوار بنا دیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے …
Read More »19 مئی 2026 : خیبر پختونخوا،کشمیر و گلگت بلتستان میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، خیبر پختونخوا میں تیز آندھی ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات
گزشتہ شب ملک کے بالائی ومغربی علاقوں کو ایک مغربی سلسلے نے متاثر کیا۔ جس سے خیبر پختونخوا و گلگت بلتستان کے بیشتر مقامات پر اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ، خیبر پختونخوا میں آندھی کے باعث املاک کو نقصانات بھی رپورٹ ہوئے، خطہ پوٹھوہار و پنجاب …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال