Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

16 جون 2026 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی و وسطی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) اور میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی

مغربی ہواؤں کے فعال سلسلے کے باعث گزشتہ روز بالائی اور وسطی پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری رہا۔رکھنی ،ضلع بارکھان ،اٹک، چوا خالصہ (کلر سیداں) اور بسالی ضلع راولپنڈی   میں ژالہ باری بھی  ہوئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز   شیخ جانہ رازڑ (صوابی) میں 109 کلومیٹر فی گھنٹہ، میانوالہ پنڈی گھیب میں 108 کلومیٹر فی گھنٹہ، اسلام آباد ڈی ایچ اے 2 میں 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی ریکارڈ ہوئی۔
محکمہ موسمیات  کے مطابق صبح 8 بجے تک  پنجاب میں سیالکوٹ کینٹ میں 52 ملی میٹر، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 38 ملی میٹر، اٹک میں 18 ملی میٹر، سمیت متعدد علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش ریکارڈ ہوئی۔

ہمارے مقامی اور خودکار موسمی اسٹیشنز کے مطابق سب سے زیادہ بارش چوا خالصہ (41 ملی میٹر)، میانوالہ پنڈی گھیب (36 ملی میٹر)، بسالی گاؤں راولپنڈی (32 ملی میٹر)، سرکہ حضرو (31 ملی میٹر)، شیخ جانہ رازڑ صوابی (26 ملی میٹر)، اسلام آباد زون 5 میں (20 ملی میٹر)،  اور بحریہ ٹاؤن فیز 2 راولپنڈی (11 ملی میٹر) میں ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے مقامی و نجی موسمییا سٹیشنز کے ساتھ رین گیجز پر ریکارڈ بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
44 راولپنڈی: ویسٹریج 1
64 11 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
54 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
63 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
55 3 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
39 TR گلشن آباد، راولپنڈی
46 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
69 32 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
5 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
71 20 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
85 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
1 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
TR سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
72 10 مرید، چکوال
108 36 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
56 16 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
39 لاہور (کینٹ)
4 جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل
17 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
109 26 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
50 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
41 چوا خالصہ، کلر سیداں
2 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
12 تلہ گنگ
31 سرکہ، حضرو، ضلع اٹک
18 کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک

 جبکہ مرید چکوال میں 72 کلومیٹر فی گھنٹہ، اسلام آباد زون 5 میں 71 کلومیٹر فی گھنٹہ، بسالی گاؤں راولپنڈی میں 69 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اور چکلالہ راولپنڈی میں 64 اور 63 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں  ریکارڈ کی گئیں۔
جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے تیز ہوائیں سیالکوٹ ہوائی اڈے پر 59 کلو میٹر   اور فیصل آباد میں 52 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں ریکارڈ ہوئیں۔

بارش اور طوفانی سرگرمیوں کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، سرگودھا، صوابی اور گردونواح کے علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات  کی رصد گاہوں پر ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ بارش و ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
18 اٹک
1 بھکر
9 چکوال (بھون)
8 ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو
52 3 فیصل آباد
1 گوجرنوالا
7 گجرات
4 حافظ آباد
46 TR اسلام آباد ہوائی اڈہ
1 اسلام آباد سید پور
37 لاہور ہوائی اڈہ
5 مری
1 ناروال
4 اوکاڑہ
3 راجن پور
1 راولپنڈی نیو کٹاریاں
5 ساہیوال
13 سرگودھا شہر
1 شیخوپورہ
52 سیالکوٹ کینٹ
59 38 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
3 برنا لہ
9 گڑھی دوپٹہ
2 مظفر آباد ہوائی اڈہ
TR مظفر آباد شہر
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
1 اپردیر
11 کاکول
2 پتن
2 تخت بھائی
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 بارکھان

About amnausmani

Check Also

11 جون 2026 : سندھ و بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں،چند شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے