ہر گرمیوں میں، طاقتور گردوغبار/ گرج چمک کی طوفان، طوفانی آندھیاں تباہ کن ہوائیں پیدا کر سکتے ہیں جن کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہو سکتی ہے! (پچھلے 100 سالوں میں ریکارڈ کی گئی اصل ہوا کی رفتار پر مبنی AI سے تیار کردہ تصویر بھی ملاحظہ …
Read More »5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان
ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر 2 روز میں گرج چمک کے طوفان، موسلادھار بارش، آسمانی بجلی گرنے اور چند مقامات پر ژالہ باری کے واقعات رونما ہوئے۔ اس موسمی نظام کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی اور کئی علاقوں میں …
Read More »2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت نمایاں رہی۔ آج ملک کا سب سے زیادہ درجۂ حرارت نوکنڈی میں 47.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دالبندین میں 46.5، سبّی میں 45.5 …
Read More »3 جون 2026 : پوٹھوہار سے سندھ تک گرج چمک کے طوفان، روہڑی میں 104 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی، بسالی، راولپنڈی میں 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر شدید گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی، موسلادھار بارش، آسمانی بجلی گرنے اور چند مقامات پر ژالہ باری کے واقعات رونما ہوئے۔ کئی علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفان بنے اور بعض مقامات پر تیز …
Read More »1 جون 2026 بلوچستان میں شدید گرمی، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام، پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا
ملک کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی جبکہ بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بلوچستان کے نوکنڈی میں 48.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »جون 2026 کے لیے کسانوں کے نام اہم زرعی پیغام
موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے درج ذیل اہم ہدایات جاری کی جاتی ہیں: 1. مکئی ہائبرڈ بیج کے ساتھ لوکل ورائٹی کا بیج ایک کلو کے ساتھ ایک پاؤ ضرور شامل کریں تاکہ گرم موسم میں بہتر بارآوری اور زیادہ پیداوار …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (جون 2026): ملک بھر میں معمول کے مطابق بارشیں یا زیادہ بارشیں, درجہ حرارت معمول کے مطابق اور پری مون سون بارشوں کا آغاز جون کے تیسرے ہفتےمتوقع۔
🌡درجہ حرارت معمول کے مطابق رہنے یا معمول سے زیادہ متوقع۔ 🌧🌩 پری مون سون بارشوں کا آغاز جون کے تیسرے ہفتے سے متوقع ہے۔ جدید ترین سبسکرپشن ای سی ایم ڈبلیو ایف (ECMWF) ماڈل کی طویل عرصے پر مبنی پیشگوئی کی مدد سے موسم کا حال کے ایڈمن نے …
Read More »27 مئی 2026 :ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، میدانی علاقوں میں سورج آگ برساتا رہا، جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی شہر شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے۔ آج ملک میں سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم اور خشک موسم برقرار رہا۔ 🌊🥵 سب سے زیادہ درجۂ …
Read More »عید / ہفتہ وار پیشگوئی: گرمی کی انتباہ / تیز آندھی کا امکان! سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
اس ہفتے سے پاکستان بھر میں انتہائی گرم موسم کا امکان ہے۔ سندھ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کے درمیان مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گردآلود طوفانوں، گرج چمک اور درجہ حرارت میں کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ ⦿ …
Read More »25 مئی 2026 : سندھ و جنوبی پنجاب میں شدید گرمی برقرار، دادو ، دوسرے روز بھی 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ سب سے زیادگرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ حرارت 48.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ پڈعیدن اور لاڑکانہ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال