Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 4)

تازہ ترین موسمی صورتحال

خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر اور بالائی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اپریل کے آخری دنوں میں پہاڑی مقامات نےبرف کی چادر اوڑھ لی۔ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں تا حال بارشوں کا سلسلہ جاری مگر بلوچستان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ان بارشوں کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ سڑکوں کو نقصان پہنچا۔  ۔ اپریل …

Read More »

بارش پر رپورٹ: 3 روز سے جاری بارشوں سے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں شدید نقصانات، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا،تفصیلات جانئیے

گزشتہ 3 روز سے ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ خیبر پختونخواہ اور چلوچستان میں 3 روز سے جاری بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کے بعد سڑکوں اور پلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ مختلف علاقوں کا …

Read More »

طوفان پر رپورٹ : ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش! لاہور میں 85 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی چلی ؛ تفصیلات جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک ملک کے طول و عرض میں کہیں ہلکی ،معتدل اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ ،تیز ہواؤں کے ساتھ جاری ہے۔ چند مقامات سے ژالہ باری بھی رپورٹ کی گئی۔ملک کے بالائی علاقوں خاص کر کشمیر میں …

Read More »

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، چند علاقوں میں ژالہ باری ۔

 پیشگوئی کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند علاقوں میں ژالہ باری ہوئی۔ ۔  ۔ بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ میں خسنوب کے مقام پر ٹینس بال کے سائز کے اولوں نے کھڑی فصلوں کے ساتھ چرند پرند …

Read More »

26 اپریل 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ملک کے مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

اج جہاں ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ رہا ،وہیں ملک کے مشرقی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری اور کم سے …

Read More »

بلوچستان کے شمالی اور مغربی علاقوں میں غیر معمولی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ 35 ملی میٹر کی سالانہ بارش کی اوسط والے علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریاں!

پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے داخل ہوا اور کل وہاں شدید بارش برسانے کا باعث بنا۔ بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں  جہاں سالانہ بارش کی اوسط مقدار بہت کم ہے ، ان شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں کے باعث سڑکیں …

Read More »

جمعہ 26 اپریل 2024 کو باکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش کا امکان ۔ متوقع موسمی صورتحال جانئیے

جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ جبکہ خیبر پختونخواہ میں چند پہاڑی مقامات پر برف باری بھی ہونے کی توقع ہے۔ اپنے اور ملک کے دیگر …

Read More »

24 اپریل 2024 پاکستان بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔  ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 41.2 اور پڈعیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

25 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے شہر کی متوقع موسمی صورتحال جانئیے

کل 25 اپریل جمعرات کو پاکستان میں بلوچستان ، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور  چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ بعد دوپہر گلگت بلتستان، کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔اس کے  علاوہ …

Read More »

24 اپریل 2024 : ملک میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ مگر اپریل کے درجہ حرارت تا حال معمول سے انتہائی کم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک  کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔ مگر اب بھی درجہ حرارت اپریل کے معمول کے درجہ حرارت سے کم ہیں۔  ملک کے کم سے کم درجہ حرارت مارچ درجہ حرارت سے مطابقت رکھتے ہیں۔ ملک کا زیادہ سے …

Read More »