Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 30)

تازہ ترین موسمی صورتحال

31اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں3.0- ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں1.1- ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ چھور میں 37.2 ڈگری  سینٹی گریڈ،مٹھی میں 37 سینٹی گریڈ …

Read More »

نومبر2023کے موسمی حالات ،پیشگوئی

نومبر 2023 پیش گوئی: پنجاب میں شدید اسموگ(دھوئیں اور دھند بھری فضا) متوقع ہے جو خیبر پختونخواہ اور سندھ تک پھیل سکتی ہے۔ معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارش /برفباری – معمول سے کم درجہ حرارت متوقع ہیں۔ دستیاب جدید ترین ماڈل کو استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز …

Read More »

30اکتوبر 2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک بھر میں مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہےجبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں1.2- ڈگری سینٹی گریڈ اور زیارت میں0.5- سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں37.3 ڈگری ،چھور میں …

Read More »

29اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے مطابق ہیں۔ملک میں کل مطلع صاف اور درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں0.3- ڈگری درجہ اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ اور مٹھی میں36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، اپنے اور دیگر شہروں کے …

Read More »

28اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں درجہ حرارت پچھلے کچھ دنوں کی نسبت کم رہے۔ملک کے شمالی علاقوں کے  کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی دیکھی گئی۔ ملک میں آج سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں1.2- ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور سب سے زیادہ درجہ حرارت میر …

Read More »

24 اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف رہا اور کم سے کم  درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے لحاظ سے 2 سے 3 ڈگری کم رہے،ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں2.5- سینٹی گریڈ ،کالام اور استور میں1.0ڈگری اور سکردہ میں1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

23اکتوبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست ترین درجہ حرارت

 مغربی ہواوں کے گزرنے کے بعد اج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4 سے 5 ڈگری کم ریکارڈ کئے گئے، صبح کے اوقات میں میدانی علاقوں، خطہ پوٹھوہاراوروفاقی دارلحکومت میں ہلکی دھند اور شبنم(اوس) پڑی۔ملک میں آج کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں2.0- ،کالام  میں …

Read More »

21 اور 22 اکتوبر 2023 کی بارش پر جامع رپورٹ

21 اور 22 اکتوبر کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے چند شہروں میں  بارش ہوئی،چند ایک مقامات سے ژالہ باری کی بھی  اطلاعات ملیں۔ ہلکی  سے مؑعتدل بارش اور ژالہ باری کے باعث خنکی میں اضافہ ہو نے  سے موسم خوشگوار ہو گیا۔  بحیرہ عرب …

Read More »

22 اکتوبر کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 2 روز سے ملک میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں بارش ہونے کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  میں 3 سے 4 ڈگری کمی آئی ہے۔  پیش گوئی کے مطابق ملک میں کہیں کہیں ابر آلود اور سرد موسم  جاری ہے۔ جس …

Read More »

20 اکتوبر2023 سے 30 اکتوبر 2023 کی 10 روزہ پیشگوئی

ہفتہ وار پیشگوئی:ابر آلود اور ٹھنڈا موسم ⦿ متوقع موسم مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک کو متاثر کریں گے۔ جس میں ہلکی سے معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ ⦿ دورانیہ: 20 اکتوبر 2023 سے 30 اکتوبر 2023 ⦿ ملک گیر بارشیں خلاصہ: آج شام بحیرہ عرب سے نم …

Read More »