Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

28اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں درجہ حرارت پچھلے کچھ دنوں کی نسبت کم رہے۔ملک کے شمالی علاقوں کے  کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی دیکھی گئی۔

ملک میں آج سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں1.2- ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور سب سے زیادہ درجہ حرارت میر پور خاص، نوابشاہ،چھور ،مٹھی ،لسبیلہ اور پسنی سب میں 34.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت جاننے کے لئے ذیل کی فہرست دیکھئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.9 25.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.9 25.7 کراچی (سی ویو)
34.2 21.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 21.0 میرپور خاص
34.5 20.0 نوابشاہ
33.0 20.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
30.5 19.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
30.5 20.0 جیکب آباد
31.0 20.5 لاڑکانہ
30.5 18.0 موئنجو دڑو
31.5 19.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 24.0 بدین
34.5 22.0 چھور (عمرکوٹ)
34.5 21.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.0 10.0 اسلام آباد (شہر)
27.2 10.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
27.8 10.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
28.2 12.7 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.5 16.7 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
. . چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
18.8 9.5 مری
28.5 13.5 چکوال (بھون)
27.4 14.3 سیالکوٹ (شہر)
27.7 17.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
27.6 19.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.0 15.3 جہلم
29.0 16.3 لاہور (ائیرپورٹ)
29.2 17.5 لاہور (شہر)
30.2 16.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
29.6 19.0 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
29.5 16.0 سرگودھا (ائیربیس)
28.5 16.5 جوہرآباد
29.0 15.5 نورپورتھل
31.3 17.2 ڈی جی خان
30.2 18.5 ملتان (ائیرپورٹ)
31.5 19.0 بہاولنگر
31.0 18.0 بہاولپور (شہر)
31.2 18.8 خانپور (رحیم یار خان)
31.5 18.6 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
29.0 16.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.5 13.0 پشاور (گالف کلب)
27.6 13.2 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
28.5 18.0 ڈی آئی خان (شہر)
24.3 7.6 ایبٹ آباد (کاکول)
26.0 9.4 بالاکوٹ
25.5 8.5 سیدو شریف (مینگورہ)
23.8 4.4 چترال
24.5 4.0 دیر
17.5 3.5 پاراچنار
17.0 1.5 کالام
13.5 4.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
24.0 3.0 گلگت
18.5 2.5 گوپس
17.4 -1.2 سکردو
13.5 1.3 استور
24.1 9.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
24.9 10.5 مظفّرآباد (شہر)
24.0 8.0 گڑھی دوپٹّہ
26.7 12.9 کوٹلی
21.0 3.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
23.0 7.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.5 1.0 کوئٹہ (بریوری)
19.0 7.0 قلّات
24.5 13.0 بارکھان
25.5 14.0 خضدار
28.5 16.0 پنجگور
31.5 19.5 سبّی
34.5 19.0 بیلا (لسبیلہ)
28.0 13.5 دالبندین
29.5 17.5 نوکنڈی
32.5 20.0 گوادر
34.5 20.0 پسنی
31.0 21.0 اورماڑا
30.5 19.0 جیوانی
33.5 18.5 تربت
25.5 8.0 ژوب
14.0 0.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے