Home/تازہ ترین موسمی صورتحال/23 نومبر 2026: ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی برقرار، شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی ڈگری نیچے ریکارڈ، سکردو منفی 5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین مقام
23 نومبر 2026: ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی برقرار، شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی ڈگری نیچے ریکارڈ، سکردو منفی 5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین مقام
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، بابو سر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری رہا، جبکہ گوپس اور زیارت میں منفی 2، گلگت میں منفی 1.5 اور قلات میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
وسری جانب سندھ اور بلوچستان کے بیشتر میدانی و ساحلی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل رہا۔ ملک میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیلا (لسبیلہ) میں 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.1 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
اپنے شہر کے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے