Home / جامع موسمی معلومات / 24فروری2024 کو پاکستان میں ریکارڈ درست درجہ حرارت

24فروری2024 کو پاکستان میں ریکارڈ درست درجہ حرارت

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہا۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور استور میں منفی 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں میں ریکارڈ درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.4 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.8 18.5 کراچی (سی ویو)
28.2 9.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
28.0 7.5 ٹنڈو جام
28.0 8.5 میرپور خاص
28.5 6.5 نوابشاہ
27.0 7.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.5 6.8 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.5 10.5 روہڑی
25.0 8.0 جیکب آباد
24.5 6.5 لاڑکانہ
26.0 2.5 موئنجو دڑو
27.0 5.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
27.5 11.5 بدین
29.5 7.5 چھور (عمرکوٹ)
29.0 6.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
19.0 1.2 اسلام آباد (شہر)
18.5 0.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
18.4 1.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
19.3 3.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.0 7.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
18.1 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
19.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
8.3 -2.5 مری
18.2 1.5 چکوال (بھون)
20.0 2.2 اٹک (کامرہ ائیربیس)
21.0 4.5 میانوالی (ائیربیس)
21.0 4.5 سیالکوٹ (شہر)
20.9 7.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
19.9 7.2 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
19.5 3.8 جہلم
21.7 6.3 لاہور (ائیرپورٹ)
22.2 9.7 لاہور (شہر)
21.5 5.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
21.3 4.7 شیخوپورہ (فاروق آباد)
21.5 5.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
21.5 4.5 سرگودھا (ائیربیس)
21.5 3.0 جوہرآباد
21.5 3.5 نورپورتھل
22.2 5.8 ڈی جی خان
22.5 6.6 ملتان (ائیرپورٹ)
24.0 7.5 بہاولنگر
24.2 6.7 بہاولپور (شہر)
25.0 5.5 خانپور (رحیم یار خان)
25.6 5.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
20.5 5.0 پشاور (ائیرپورٹ)
20.5 1.5 پشاور (گالف کلب)
17.2 2.8 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
21.5 6.0 ڈی آئی خان (شہر)
10.5 -2.5 ایبٹ آباد (کاکول)
5.0 -7.5 نتھیا گلی
14.5 -0.3 بالاکوٹ
14.5 -1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
8.8 -2.5 چترال
10.5 -3.5 دیر
5.0 -6.8 پاراچنار
3.2 -11.5 کالام
0.5 -6.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13.0 -4.5 گلگت
5.5 -7.0 گوپس
-0.4 13.8 سکردو
-2.5 -11.5 استور
15.6 -1.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.0 0.5 مظفّرآباد (شہر)
14.0 -1.5 گڑھی دوپٹّہ
18.0 3.5 کوٹلی
9.0 -3.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
11.5 -3.5 کوئٹہ (سمنگلی)
11.8 0.5 کوئٹہ (بریوری)
9.0 -5.0 قلّات
15.5 0.5 بارکھان
18.0 1.5 خضدار
19.5 4.0 پنجگور
26.5 7.5 سبّی
32.0 8.0 بیلا (لسبیلہ)
19.0 1.5 دالبندین
22.5 6.5 نوکنڈی
29.0 11.5 گوادر
27.5 13.0 پسنی
28.5 10.5 اورماڑا
27.5 14.5 جیوانی
30.0 11.5 تربت
14.0 -1.9 ژوب
3.5 -8.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

31 جنوری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے