Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

25 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور شمالی و شمال مغربی علاقوں کا موسم شدید سرد ریا ۔ شمالی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہا۔
اج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 11.5 ڈگری ، کالام میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.5 ڈگری اور چھور میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
27.9 13.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 18.0 کراچی (سی ویو)
27.0 9.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 7.5 ٹنڈو جام
27.0 9.0 میرپور خاص
26.5 7.5 نوابشاہ
23.5 6.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
24.0 7.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
23.5 9.5 روہڑی
23.0 8.0 جیکب آباد
21.5 7.5 لاڑکانہ
22.5 4.5 موئنجو دڑو
23.0 6.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
26.5 11.5 بدین
29.0 8.3 چھور (عمرکوٹ)
29.5 7.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
19.5 3.0 اسلام آباد (شہر)
18.3 2.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
19 4.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
19.5 5.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.5 8.1 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
18.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
6.5 -3.0 مری
19.2 1.5 چکوال (بھون)
19.0 2.8 اٹک (کامرہ ائیربیس)
20.0 5.0 میانوالی (ائیربیس)
22.0 5.5 سیالکوٹ (شہر)
21.8 9.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
21.0 8.9 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
20.1 4.5 پسرور
21.0 5.8 جہلم
21.9 6.7 لاہور (ائیرپورٹ)
22.5 9.0 لاہور (شہر)
21.5 6.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
21.7 5.8 شیخوپورہ (فاروق آباد)
22.0 6.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
21.5 6.5 سرگودھا (ائیربیس)
22.5 5.5 جوہرآباد
21.5 5.0 نورپورتھل
21.3 6.8 ڈی جی خان
22.3 8.3 ملتان (ائیرپورٹ)
24.0 8.5 بہاولنگر
24.0 7.3 بہاولپور (شہر)
24.7 6.8 خانپور (رحیم یار خان)
22.6 6.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
18.0 5.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.0 2.5 پشاور (گالف کلب)
15.7 2.4 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
21.5 6.0 ڈی آئی خان (شہر)
12.0 -2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
5.5 -7.0 نتھیا گلی
15.0 1.0 بالاکوٹ
14.5 0.0 سیدو شریف (مینگورہ)
7.4 -2.1 چترال
9.0 -2.5 دیر
5.0 -6.5 پاراچنار
3.0 -11.5 کالام
-0.5 -6.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9.5 -3.5 گلگت
4.5 -6.5 گوپس
0.7 -10.1 سکردو
-2.0 -11.5 استور
14.3 0.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.8 2.0 مظفّرآباد (شہر)
14.0 0.5 گڑھی دوپٹّہ
18.7 4.2 کوٹلی
8.6 -3.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
11.5 1.4 کوئٹہ (سمنگلی)
12.0 4.0 کوئٹہ (بریوری)
10.0 -1.0 قلّات
15.0 4.0 بارکھان
17.0 4.0 خضدار
18.5 6.0 پنجگور
23.5 9.0 سبّی
27.0 8.5 بیلا (لسبیلہ)
18.0 4.5 دالبندین
19.0 6.5 نوکنڈی
25.0 11.5 گوادر
23.5 13.0 پسنی
25.0 11.5 اورماڑا
24.0 14.0 جیوانی
24.0 13.5 تربت
12.5 0.0 ژوب
1.5 -5.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے