Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 24 گھنٹوں کا متوقع موسمی صورتحال،جنوب مغربی بلوچستان تیزہوائیں، بارش

اگلے 24 گھنٹوں کا متوقع موسمی صورتحال،جنوب مغربی بلوچستان تیزہوائیں، بارش

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کےشمالی/ جنوب مغربی اضلاع میں چند مقامات پر  تیز بارش کا امکان جبکہ ژوب، زیارت اور کوئٹہ کے پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔

ملک کے دیگر شہروں میں کل موسم کیسا رہے گا ؟ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
ابر آلود خوشگوار ہوا دار موسم
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
ابر آلود خوشگوار موسم حیدرآباد (ائیرپورٹ)
ابر آٓلود خوشگوار موسم ٹنڈو جام
ابر آلود خوشگوار موسم میرپور خاص
ابر آلود خوشگوارموسم ، تیزہوا، رات ٹھنڈی نوابشاہ
ابر آلود خوشگوارموسم ، تیزہوا، رات ٹھنڈی پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
جزوی ابر آلود موسم، تیز ہوا، شام بارش
سکّھر (ائیرپورٹ)
روہڑی
جزوی ابر آلود موسم، تیز ہوا، شام بارش جیکب آباد
جزوی ابر آلود موسم، تیز ہوا، شام بارش لاڑکانہ
جزوی ابر آلود موسم، تیز ہوا، شام بارش موئنجو دڑو
جزوی ابر آلود موسم، صبح بوندا باندی، تیز ہوا سیتا روڈ (ضلع دادو)
جزوی ابر آلود خوشگوار ہوا دار موسم بدین
جزوی ابر آلود خوشگوار موسم ، رات ٹھنڈی چھور (عمرکوٹ)
جزوی ابر آلود خوشگوار موسم ، رات ٹھنڈی مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی،بوندا باندی امکان
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی،بوندا باندی امکان
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
ابرآلود ٹھنڈا موسم ، رات بہت سرد مری
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی چکوال (بھون)
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی اٹک (کامرہ ائیربیس)
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی میانوالی (ائیربیس)
اچھا خوشگوار ابرآلود موسم ، رات ٹھنڈی
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی جہلم
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
اچھا خوشگوار ابر آلود موسم ، رات ٹھنڈی گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
جزوی ابر ٓلود خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی فیصل آباد (ائیرپورٹ)
جزوی ابر ٓلود خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی سرگودھا (ائیربیس)
جزوی ابر ٓلود خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی جوہرآباد
جزوی ابر ٓلود خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی نورپورتھل
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان ڈی جی خان
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان بہاولنگر
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان بہاولپور (شہر)
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر ٓآلود خوشگوارموسم ،رات بوندا باندی امکان ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
ابرآلود خوشگوارموسم، رات ٹھنڈی،بوندا باندی امکان
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
ابر آلود ٹھنڈا موسم،رات بوندا باندی امکان پرتہ کلے (ضلع مہمند)
ابر آٓلود ٹھنڈا موسم،بوندا بانی کا امکان ڈی آئی خان (شہر)
ابر آلود سرد موسم، بارش امکان ، رات بہت سرد ایبٹ آباد (کاکول)
ابرآلودسردموسم،رات شدید سرد بارش/برف باری امکان نتھیا گلی
ابر آلود سرد موسم، بارش امکان ، رات بہت سرد بالاکوٹ
ابر آلود سرد موسم، بارش امکان ، رات بہت سرد سیدو شریف (مینگورہ)
ابر آلود سرد موسم، بارش/ برفباری امکان چترال
ابرآلودسردموسم بارش/ برفباری امکان ، رات شدیدسرد دیر
ابرآلود سرد موسم،گرج چمک بارش /برفباری امکان پاراچنار
ابر آلود شدید سرد موسم ،بارش / برفباری امکان کالام
ابر آلود شدید سرد موسم ،بارش / برفباری امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
گلگت
گوپس
سکردو
استور
مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
مظفّرآباد (شہر)
گڑھی دوپٹّہ
کوٹلی
راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
ابر الودسرد موسم،آندھی بارش/ برفباری امکان
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
ابر آلود سرد موسم،تیز ہوا ، بارش امکان قلّات
ابر آٓلود ٹھنڈا موسم ، تیز ہوا بارش امکان بارکھان
ابر آلود ٹھنڈا موسم بارش امکان خضدار
تیز ہوا جزوی ابرآلود ٹھنڈا موسم، بارش امکان پنجگور
ابر آٓلود ٹھنڈا موسم ، تیز ہوا بارش امکان سبّی
جزوی ابر آلود خوشگوار موسم ،بارش امکان بیلا (لسبیلہ)
تیز ہوا ، ابر آلود ٹھنڈا موسم بارش امکان دالبندین
تیز ہوا ، ابر آلود ٹھنڈا موسم بارش امکان نوکنڈی
جزوی ابرآلودخوشگوار موسم، تیزہوا،گرج چمک بارش گوادر
جزوی ابرآلودخوشگوار موسم، تیزہوا،گرج چمک بارش پسنی
جزوی ابرآلودخوشگوار موسم، تیزہوا،گرج چمک بارش اورماڑا
جزوی ابرآلودخوشگوار موسم، تیزہوا،گرج چمک بارش جیوانی
جزوی ابرآلودخوشگوار موسم،آندھی،گرج چمک بارش تربت
ابر آلود انتہائی سردموسم، تیز ہوا،بارش/ برفباری امکان ژوب
ابر آلود انتہائی سردموسم، تیز ہوا،بارش/ برفباری امکان زیارت

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے