Home / جامع موسمی معلومات

جامع موسمی معلومات

15 اپریل 2024 : ضلع مہمند میں پراتہ کلی کے مقام پر اب تک 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے پیشتر علاقوں میں گزشتہ 4 روز سےشدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں جیسے چترال،کالام اور کمراٹ وغیرہ سے برف باری کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں۔ خطئہ پوٹھوہار اور گردو نواح کے علاقوں …

Read More »

24فروری2024 کو پاکستان میں ریکارڈ درست درجہ حرارت

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور استور میں منفی 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ لسبیلہ میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر …

Read More »

1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا۔ ملک کے مغربی اور  شمالی علاقے شدید سرد ریے۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی 11 ڈگری ، نتھیا گلی میں منفی 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی …

Read More »

2 تا 4 فروری ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید موسمی حالات

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں شدید موسمی حالات متوقع! موسم کا حال کی پیشنگوئی کے مطابق پنجگور، مکران کی ساحلی پٹّی، لسبیلہ اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارشیں، گرج چمک کے طوفان اور آندھی چلنے کا امکان ہے- موسمی انتباہ (3 دن کی …

Read More »

14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت

پاکستان میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ ملک کے شمالی علاقے اور بالائی پنجاب سمیت بلوچستان کے بیشتر مقامات سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 28.3 ڈگری سینٹی …

Read More »

محکمئہ موسمیات کے مطابق سال2023 کی سب سے زیادہ بارش1663 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

2023 پاکستان  میں درجہ حرارت اور بارشوں و ژالہ باری کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ آندھی ،طوفان کے لحاظ سے کئی طرح اہم رہا۔ سال 2023 میں ملک کے تمام پہاڑی مقامات پر معمول سے بہت کم رفباری ہوئی۔  سموگ کا سلسلہ 30 اکتوبر سے ہی شروع ہو گیا۔ …

Read More »

25دسمبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سینٹی  گریڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملک میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی میں 30.3 اور کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دیگر شہروں کے درجہ حرارت  ذیل کی …

Read More »