Home / جامع موسمی معلومات / محکمئہ موسمیات کے مطابق سال2023 کی سب سے زیادہ بارش1663 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمئہ موسمیات کے مطابق سال2023 کی سب سے زیادہ بارش1663 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

2023 پاکستان  میں درجہ حرارت اور بارشوں و ژالہ باری کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ آندھی ،طوفان کے لحاظ سے کئی طرح اہم رہا۔ سال 2023 میں ملک کے تمام پہاڑی مقامات پر معمول سے بہت کم رفباری ہوئی۔

 سموگ کا سلسلہ 30 اکتوبر سے ہی شروع ہو گیا۔

   

نئے ریکارڈ: نومبر 2023 میں ، خشک ترین مہینہ ہونے کے باوجود بارش کئے نئے ریکارڈ بنے ۔ بالخصوص محض 24 گھنٹوں کے دوران پسنی میں 94 ملی میٹر اور راولپنڈی چکلالہ ائر بیس کے مقام پر 83 ملی میٹر بارش ریکارڈ  ہوئی۔

جولائی میں سندھ کے صحرائی علاقوں کے ساتھ بلوچستان میں بھی  بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سندھ میں  پڈعیدن کے مقام پر 328 ، نگرپارکر میں 215 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش 234 ملی میٹر سبی کے مقام پر ریکارڈ ہوئی۔

 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سب سے زیادہ بارش سیدپور کے مقام پر 1641 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 پنجاب میں سب سے زیادہ بارش لاہور ائر پورٹ پر 1663 ملی میٹر  ، اور شورکوٹ میں محض 8 ملی میٹر بارش ہوئی۔

خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ بارش  مالم جبہ میں 1597 ملی میٹر اور کم سے کم بارش کوہاٹ میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں  سب سے زیادہ بارش ، مظفرآباد ائر پورٹ پر 1276 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ، کم سے کم بارش ہنزہ میں 68 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

سندھ میں سب سے زیادہ بارش مٹھی کے مقام پر میں 510 ملی میٹر اور  سانگھڑ میں محض 5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ۔

بلوچستان میں سال 2023 کی سب سے زیادہ بارش بارکھان کے مقام پر 627 ملی میٹر اور سب سے کم بارش نوکنڈی کے مقام پر صرف 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ذیل کی فہرست سے محکمہ موسمیات سے حاصل ریکارڈ کے مطابق مختلف شہروں میں سال 2023  کی بارش کی مقدار جانئیں۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
700 اٹک
322 بہاولنگر
256 بہاولپور شہر
281 بہاولپور ایئرپورٹ
322 بھکر
968 چکوال
465 ڈی-جی-خان
504 ڈیرہ غازی خان(قلعہ منرو)
614 فیصل آباد
1236 چکلالہ راولپنڈی
870 کچہری راولپنڈی
1293 شمس آباد راولپنڈی
1323 اسلام آباد (شہر)
877 اسلام آباد ائیرپورٹ
1641 سید پور اسلام آباد
1018 گولڑہ ،اسلام آباد
1060 گوجرانوالہ
700 گجرات
745 حافظ آباد
241 جھنگ
417 جوہرآباد
1062 جہلم
809 قصور
203 خانپور
311 خانیوال
316 کوٹ ادو
131 کامرہ
1663 لاہور ائیر پورٹ
1150 لاہور شہر (برو)
76 پنجاب یونیورسٹی لاہور
244 لیہ
239 منڈی بہاوالدین
90 میانوالی ائیر بیس
346 ملتان ایئرپورٹ
285 ملتان شہر
1102 منگلہ
1404 مری
983 نارو وال
483 نور پور تھل
442 اوکاڑہ
180 رحیم یار خان
179 راجن پور
382 ساہیوال
8 شورکوٹ
419 سرگودھا ائیر بیس
531 سرگودھا شہر
938 سیالکوٹ کینٹ
874 سیالکوٹ ایئرپورٹ
48 زین سانگھرنلہ
368 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
402 استور
738 برنالہ
779 بندی عباس پور
99 بونجی
249 ہجیرہ
286 بگروٹ
88 چلاس
987 چھتر کلاس
494 دھلی(دولی)
1182 گڑھی دوپٹہ
141.3 گلگت
156 گوپس
1022 حرمین(ہرمان)
857 کوٹلی
1276 مظفرآباد ایئرپورٹ
1247 مظفرآباد شہر
1246 راولا کوٹ
68 ہنزہ
147 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
1205 با لا کوٹ
94 بابوسر
586 بنوں
898 بونیر
727 چیراٹ
257 چترال
539 ڈی-آئی-خان شہر
308 ڈی-آئی-خان ایئرپورٹ
889 دیر
328 غلنئی
228.6 لنڈی کوتل
933 لوئر دیر
329 دروش
1488 کاکول
581 باجوڑ (خار)
774 کالام
36 کوہاٹ
1597 ما لم جبہ
538 مردان
333 مامد گٹ
343 میر کا خانی
418 پارا چنار
192 پشاور ائیر بیس
316 پشاور شہر
313 باچا خان ایئرپورٹ
845 پشت(باجوڑ)
729 پتن
150 رسالپور
976 سیدو شریف
330 تخت خیبر
282 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
201 دادو
365 دپلو
141 دوہلی
155 کلوئی(تھرپارکر)
229 چھاچھرو
343 چھور
135 حیدرآباد،ائرپورٹ
39 حیدر آباد،شہر
244 اسلام کوٹ
248 جیکب آباد
51 کراچی ایئرپورٹ
106 خیر پور
174 لاڑکانہ
510 مٹھی
470 نگرپارکر
143 شہید بینظیرآباد
411 پڈعیدن
184 روہڑی
249 سکھر
178 موئنجو داڑو
201 میر پور خاص
5 سانگھڑ
171 سکرنڈ
144 ٹنڈو جام
239 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
627 بارکھان
65 دالبندین
143 چمن
81 گوادر
36 جیوانی
212 قلات
266 خضدار
235 لسبیلہ
102 لورالائی
148 مسلم باغ
79 مستونگ
9 نو کنڈی
59 اورماڑا
89 پنجگور
108 پشین
171 پسنی
112 کوئٹہ شیخ ماندہ
143 کوئٹہ سمنگلی
273 سبی
94 تربت
57 زیارت
173 ژوب

About amnausmani

Check Also

1 فروری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا۔ ملک کے مغربی اور  شمالی علاقے شدید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے