Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچےگر گیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچےگر گیا۔

6 جنوری 2024  کو ملک میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر اسلام آباد اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے میدانی علاقوں سے لے کر ڈڈیال، کشمیر تک دھند چھائی ہے۔

آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  سکردو میں منفی 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں گزشتہ روز پارا منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا! غوری ٹاؤن، اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2، اسلام آباد شہر منفی 1 جبکہ ائیرپورٹ منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ راولپنڈی میں چکلالہ ائیربیس 1، جبکہ ضلع پنڈی میں بسالی گاؤں منفی 1.5 اور چکبیلی خان میں منفی 0.6 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ چکوال میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
24.5 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
23.5 14.2 کراچی (سی ویو)
20.2 7.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
20.0 6.5 ٹنڈو جام
19.5 6.0 میرپور خاص
19.0 4.0 نوابشاہ
18.0 4.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
13.0 5.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
14.0 6.0 روہڑی
13.0 7.0 جیکب آباد
14.0 4.5 لاڑکانہ
15.5 4.0 موئنجو دڑو
18.0 5.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
22.5 8.5 بدین
24.0 5.5 چھور (عمرکوٹ)
25.5 5.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
17.0 -1.0 اسلام آباد (شہر)
16.5 -1.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.1 -1.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
17.4 1.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
17.2 5.7 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
18.4 -1.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
14.5 -0.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
9.3 0.0 مری
15.5 -2.0 چکوال (بھون)
9.4 2.1 اٹک (کامرہ ائیربیس)
8.5 3.1 میانوالی (ائیربیس)
8.5 5.4 سیالکوٹ (شہر)
8.4 5.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
8.5 3.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
8.3 2.9 جہلم
8.0 4.3 لاہور (ائیرپورٹ)
8.5 5.3 لاہور (شہر)
8.2 4.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
9.2 3.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
8.0 3.5 سرگودھا (ائیربیس)
7.5 4.1 جوہرآباد
8.5 2.0 نورپورتھل
9.4 3.8 ڈی جی خان
9.1 4.5 ملتان (ائیرپورٹ)
10.5 4.5 بہاولنگر
9.0 5.5 بہاولپور (شہر)
11.0 5.8 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
9.5 2.5 پشاور (ائیرپورٹ)
9.0 1.5 پشاور (گالف کلب)
17.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
8.5 2.5 ڈی آئی خان (شہر)
14.1 -2.1 ایبٹ آباد (کاکول)
15.0 -1.1 بالاکوٹ
15.5 -2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
12.8 -4.1 چترال
14.5 -3.8 دیر
11.0 -5.5 پاراچنار
10.0 -4.0 کالام
6.5 -1.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13.5 -5.5 گلگت
8.5 -6.5 گوپس
6.6 -9.6 سکردو
5.0 -7.0 استور
13.9 -1.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.0 0.0 مظفّرآباد (شہر)
12.2 -2.0 گڑھی دوپٹّہ
16.6 -0.1 کوٹلی
11.5 -3.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
13.0 -1.5 کوئٹہ (سمنگلی)
13.8 1.7 کوئٹہ (بریوری)
12.0 -2.5 قلّات
17.0 1.5 بارکھان
16.5 0.5 خضدار
19.0 5.0 پنجگور
19.0 6.0 سبّی
23.5 9.5 بیلا (لسبیلہ)
18.5 1.0 دالبندین
20.5 7.5 نوکنڈی
25.5 12.0 گوادر
24.0 11.0 پسنی
25.0 10.0 اورماڑا
23.5 14.0 جیوانی
25.0 11.5 تربت
13.5 -1.0 ژوب
5.2 -6.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے