Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛

5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے علاوہ  شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بونداباندی کی بھی توقع ہے۔

اپنے اور دیگر شہروں کے اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوادار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
دن دھوپ ، موسم بہت گرم ، ہوادار حیدرآباد (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، موسم بہت گرم ، ہوادار
ٹنڈو جام
میرپور خاص
مطلع صاف ، موسم بہت گرم
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
دن دھوپ ، اورموسم بہت گرم سکّھر (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، اورموسم بہت گرم روہڑی
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم جیکب آباد
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم لاڑکانہ
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم موئنجو دڑو
مطلع صاف اور موسم بہت گرم سیتا روڈ (ضلع دادو)
دن دھوپ ، موسم بہت کرم اور ہوا دار بدین
دن دھوپ ، موسم بہت گرم اور ہوا دار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
مطلع جزوی ابرآلود، موسم اچھا خوشگوار مری
مطلع صاف ،موسم قدرے گرم چکوال (بھون)
مطلع صاف ، دن دھوپ موسم قدرے گرم اٹک (کامرہ ائیربیس)
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم گرم میانوالی (ائیربیس)
دن دھوپ ، مطلع صاف اور موسم گرم
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
مطلع صاف ، موسم گرم جہلم
مطلع صاف ، موسم بہت گرم
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع صاف ، موسم بہت گرم اور ہوادار گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
مطلع صاف ، موسم گرم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
موسم صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم ہبت گرم ڈی جی خان
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم ملتان (ائیرپورٹ)
مطلع صاف ، موسم بہت گرم بہاولنگر
مطلع صاف ، موسم بہت گرم بہاولپور (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم بہت گرم خانپور (رحیم یار خان)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم بہت گرم ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
مطلع صاف، دن دھوپ ، موسم قدرے گرم
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم اور ہوادار پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
مطلع صاف ، موسم گرم ڈی آئی خان (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان ایبٹ آباد (کاکول)
مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان نتھیا گلی
مطلع جزوی ابرآلود ، گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
مطلع جزوی ابر آلود ، بارش کا امکان چترال
مطلع جزوی ابر آلود ، بارش کا امکان دیر
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم خوشگوار اور ہوادر پاراچنار
مطلع جزوی ابر آٓلود ، موسم ٹھنڈا کالام
مطلع جزوی ابرآلود ،گرج چمک ، بوندا باندی کا امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم ، ہوادار
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
موسم جزوی ابر آلود، ہوادار بارکھان
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود، موسم ہوادار خضدار
دن دھوپ ، موسم گرم ، تیز ہوا پنجگور
مطلع صاف، موسم بہت گرم سبّی
دن دھوپ ، موسم بہت گرم ، شام ہوا دار بیلا (لسبیلہ)
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آٓلود ، موسم بہت گرم
دالبندین
نوکنڈی
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوا دار
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
دن دھوپ ،موسم گرم ، شام ہوا دار تربت
مطلع جزوی ابرآلود، موسم ٹھنڈا، ہوا دار، بوندا باندی کا امکان
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے