Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5 مئی 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، گرمی کی شدت میں اضافہ ؛

5 مئی 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، گرمی کی شدت میں اضافہ ؛

گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ خاص کر ملک  کے جنوبی علاقے بہت  گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ، لسبیلہ ،موئینجودڑو اور پڈعیدن (نوشہرو فیروز)میں 40.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سبی ، رحیم یار خان میں خانپور کے مقام پر ، مٹھی ، دادو، لاڑ کانہ ، ٹنڈو جام اور حیدر آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کالام میں ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست میں جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.0 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.7 24.5 کراچی (سی ویو)
40.0 23.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
40.0 22.5 ٹنڈو جام
39.0 23.5 میرپور خاص
41.0 22.5 نوابشاہ
40.5 22.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
39.5 23.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
39.5 24.0 روہڑی
39.5 23.0 جیکب آباد
40.0 22.5 لاڑکانہ
40.5 21.0 موئنجو دڑو
40.0 21.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
37.5 25.0 بدین
39.5 22.8 چھور (عمرکوٹ)
40.0 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.5 14.0 اسلام آباد (شہر)
32.2 16.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
31.5 14.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.5 17.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
13.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
32.9 14.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
22.5 10.3 مری
33.5 15.2 چکوال (بھون)
33.0 16.6 اٹک (کامرہ ائیربیس)
34.5 20.0 میانوالی (ائیربیس)
36.0 18.3 سیالکوٹ (شہر)
35.9 20.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
35.8 19.3 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
35.4 17.9 پسرور
35.5 19.8 جہلم
37.0 20.3 لاہور (ائیرپورٹ)
37.3 22.9 لاہور (شہر)
37.2 18.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
37.4 17.8 شیخوپورہ (فاروق آباد)
37.5 20.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
38.0 21.0 سرگودھا (ائیربیس)
38.3 20.0 جوہرآباد
39.0 19.0 نورپورتھل
38.5 21.5 ڈی جی خان
38.5 22.7 ملتان (ائیرپورٹ)
39.5 22.0 بہاولنگر
39.4 21.2 بہاولپور (شہر)
40.0 21.6 خانپور (رحیم یار خان)
37.8 21.7 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.0 17.0 پشاور (ائیرپورٹ)
33.0 14.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
28.9 17.7 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
35.5 19.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 9.5 ایبٹ آباد (کاکول)
20.0 5.7 نتھیا گلی
29.0 11.8 بالاکوٹ
29.0 12.0 سیدو شریف (مینگورہ)
21.7 7.8 چترال
26.0 6.0 دیر
22.5 5.8 پاراچنار
19.0 3.0 کالام
16.0 7.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
28.0 9.5 گلگت
23.0 6.0 گوپس
22.7 7.0 سکردو
19.5 5.5 استور
31.5 11.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
32.0 12.6 مظفّرآباد (شہر)
31.5 11.0 گڑھی دوپٹّہ
31.3 15.4 کوٹلی
23.5 7.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
26.5 13.5 کوئٹہ (سمنگلی)
27.2 16.0 کوئٹہ (بریوری)
24.0 10.5 قلّات
29.5 16.5 بارکھان
30.0 12.5 خضدار
33.0 16.5 پنجگور
40.0 20.0 سبّی
40.5 19.0 بیلا (لسبیلہ)
33.5 20.0 دالبندین
36.5 23.0 نوکنڈی
34.0 21.5 گوادر
31.5 24.0 پسنی
30.5 21.0 اورماڑا
31.5 21.0 جیوانی
39.5 22.0 تربت
29.0 13.0 ژوب
17.0 4.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے