Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 مئی 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے

7 مئی 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور ملک کے جنوبی و میدانی علاقوں میں اگلے آنے والے دنوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا ۔

تاہم کشمیر و گلگت بلتستان مین مطلع جزوی ابر آلود  رہے گا۔

آپ کے شہر میں کل موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے دی گئی فہرست سے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
مطلع صف ، موسم گرم ، ہوا دار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
مذلع صاف ، موسم گرم ، تیز ہوا۔ حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم بہت گرم ، شام جزوی ابر آلود ، تیز ہوا
ٹنڈو جام
میرپور خاص
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
دن دھوپ ۔ موسم بہت گرم سکّھر (ائیرپورٹ)
مطلع صاف اور موسم بہت گرم روہڑی
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم جیکب آباد
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم لاڑکانہ
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم بہت گرم موئنجو دڑو
مطلع صاف اور موسم بہت گرم سیتا روڈ (ضلع دادو)
دن دھوپ ، موسم بہت کرم اور ہوا دار بدین
دن دھوپ ، موسم بہت گرم اور ہوا دار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
مطلع صاف ، موسم گرم
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
مطلع صاف ، موسم گرم
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
مطلع صاف ، موسم خوشگوار مری
مطلع صاف ،موسم گرم چکوال (بھون)
مطلع صاف ، دن دھوپ موسم گرم اٹک (کامرہ ائیربیس)
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم گرم میانوالی (ائیربیس)
دن دھوپ ، مطلع صاف اور موسم گرم
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
مطلع صاف ، موسم گرم جہلم
مطلع صاف ، موسم بہت گرم
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع صاف ، موسم بہت گرم گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
مطلع صاف ، موسم گرم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
موسم صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم ڈی جی خان
مطلع صاف ، دن دھوپ اور موسم بہت گرم ملتان (ائیرپورٹ)
مطلع صاف ، موسم بہت گرم بہاولنگر
مطلع صاف ، موسم بہت گرم بہاولپور (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم بہت گرم خانپور (رحیم یار خان)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم بہت گرم ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
مطلع صاف، دن دھوپ ، موسم گرم
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
مطلع صاف ، موسم گرم ڈی آئی خان (شہر)
مطلع صاف، موسم قدرے گرم ایبٹ آباد (کاکول)
دن دھوپ ، موسم خوشگوار نتھیا گلی
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
دن دھوپ ، موسم خوشگوار چترال
مطلع صاف، موسم قدرے گرم دیر
مطلع صاف، موسم خوشگوار پاراچنار
مطلع صاف ، موسم اچھا خوشگوار کالام
مطلع صاف ،موسم خوشگوار مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
مطلع صاف، موسم گرم
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
مطلع صاف، موسم گرم بارکھان
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود، موسم ہوادار خضدار
دن دھوپ ، موسم گرم پنجگور
مطلع صاف، موسم بہت گرم سبّی
دن دھوپ ، موسم بہت گرم ، شام ہوا دار بیلا (لسبیلہ)
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آٓلود ، موسم بہت گرم
دالبندین
نوکنڈی
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوا دار
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
دن دھوپ ،موسم گرم ، شام ہوا دار تربت
مطلع صاف، موسم خوشگوار
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے