Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 مئی 2024: پاکستان میں موسم گرما کا باقاعدہ آغاز، درجہ حرارت مئی کے معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ۔ ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے۔

7 مئی 2024: پاکستان میں موسم گرما کا باقاعدہ آغاز، درجہ حرارت مئی کے معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ۔ ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے۔

پاکستان میں 1 ماہ کی تاخیر سے موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ ملک میں درجہ حرارت جو معمول سے 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھے ، ان میں پچھلے 2 روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ۔ اب درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق اور بعض جگہوں پر معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ہو گئے ہیں۔ 

گرمی کا زیادہ زور جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں ہے۔ جہاں بیشتر شہروں کے درجہ حرارت 44 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کئے گئے۔

گزشتہ روز سندھ میں حیدر آباد ، نوابشاہ، پڈعیدن، جیکب آباد ، موئنجودڑو ، دادو، بدین، چھور، مٹھی اور لاڑکانہ گرم ترین مقامات رہے ،جہاں کا درجہ حرارت 43 ڈگری اور اس سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح بلوچستان میں  کل سبی، لسبیلہ اور تربت سب سے گرم مقام رہے ان علاقوں کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

پنجاب میں سرگودھا ،جوہر آباد،نور پورتھل، ڈی جی خان، ملتان ،بہاولنگر ،بہاولپور، رحیم یار خان اور خانپور کے درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے اوپر ریکارڈ کئے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر شہروں کےریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
36.1 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 25.5 کراچی (سی ویو)
42.0 24.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
43.0 26.0 حیدرآباد (شہر)
42.0 23.5 ٹنڈو جام
42.0 23.5 میرپور خاص
44.5 24.0 نوابشاہ
45.0 24.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
23.5 24.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
23.5 25.5 روہڑی
43.0 26.0 جیکب آباد
42.5 26.0 لاڑکانہ
43.5 24.0 موئنجو دڑو
45.0 25.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
42.0 24.5 بدین
43.2 25.0 چھور (عمرکوٹ)
44.5 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
36.5 15.0 اسلام آباد (شہر)
36.5 16.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
15.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
26.6 18.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
14.9 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
37.0 18.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
25.3 12.0 مری
37.5 17.6 چکوال (بھون)
38.0 16.7 اٹک (کامرہ ائیربیس)
40.5 21.0 میانوالی (ائیربیس)
39.0 19.3 سیالکوٹ (شہر)
40.2 22.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
38.9 22.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
38.3 18.3 پسرور
38.5 20.0 جہلم
40.4 22.3 لاہور (ائیرپورٹ)
40.5 25.0 لاہور (شہر)
40.1 19.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
40.3 19.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
41.2 22.4 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.0 22.5 سرگودھا (ائیربیس)
42.1 20.2 جوہرآباد
42.0 20.0 نورپورتھل
42.5 23.5 ڈی جی خان
43.2 24.0 ملتان (ائیرپورٹ)
43.5 23.5 بہاولنگر
42.5 23.3 بہاولپور (شہر)
42.5 23.4 خانپور (رحیم یار خان)
42.3 22.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
38.0 20.5 پشاور (ائیرپورٹ)
37.0 15.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
35.8 16.8 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
41.0 23.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.8 11.6 ایبٹ آباد (کاکول)
22.0 8.0 نتھیا گلی
32.0 14.1 بالاکوٹ
33.0 13.0 سیدو شریف (مینگورہ)
29.3 8.8 چترال
30.5 7.5 دیر
26.0 9.3 پاراچنار
24.0 4.0 کالام
20.2 11.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
32.0 12.0 گلگت
26.0 7.5 گوپس
24.2 8.0 سکردو
22.0 6.0 استور
33.0 13.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
34.0 15.3 مظفّرآباد (شہر)
32.0 13.5 گڑھی دوپٹّہ
33.6 17.5 کوٹلی
26.0 8.6 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
30.5 10.5 کوئٹہ (سمنگلی)
31.0 14.0 کوئٹہ (بریوری)
27.0 9.0 قلّات
34.5 18.0 بارکھان
34.5 17.0 خضدار
35.0 22.0 پنجگور
44.0 22.0 سبّی
44.0 20.0 بیلا (لسبیلہ)
37.0 17.0 دالبندین
38.5 24.0 نوکنڈی
37.0 23.0 گوادر
33.0 24.5 پسنی
33.0 23.0 اورماڑا
34.0 24.0 جیوانی
44.5 23.0 تربت
31.5 16.0 ژوب
23.0 3.5 زیارت

 

 

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے