Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 8 مئی 2024 :جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم بہت گرم ، سندھ کے زیادہ تر اضلاع کا درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان، تفصیلات جانئیے

8 مئی 2024 :جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم بہت گرم ، سندھ کے زیادہ تر اضلاع کا درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان، تفصیلات جانئیے

وسطی سندھ کے علاقے آج بہت گرم رہے۔ سندھ بھر کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی پڈ عیدن میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔نوابشاہ 45.8 ، دادو 45.5 ، موئینجو داڑو  اور جیکب آباد کا درجہ حرارت  45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اسی طرح جنوبی پنجاب کے ساتھ بلوچستان کے جنوب مشرقی اضلاع کے درجہ حرارت بھی 42 سے 44 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کئے گئے۔ 

پنجاب میں سب سے زیادہ گرمی بہاولنگر میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا  اور بلوچستان میں سب سے زیادہ گرم مقام سبی رہا جہاں کا درجہ حرارت 44.5 ڈگری اور لسبیلہ میں 44.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ڈیرہ اسمعیل خان شہر میں ریکارڈ ہوا ، جہاں کا درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں کے ریکارڈ کیئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ 

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
36.9 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.8 25.0 کراچی (سی ویو)
41.7 24.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
43.0 25.0 حیدرآباد (شہر)
42.0 23.0 ٹنڈو جام
42.0 24.0 میرپور خاص
45.8 25.0 نوابشاہ
46.0 24.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
44.2 25.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
44.5 26.5 روہڑی
45.0 25.5 جیکب آباد
44.5 25.0 لاڑکانہ
45.0 24.0 موئنجو دڑو
45.5 25.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
41.5 25.0 بدین
44.0 23.8 چھور (عمرکوٹ)
43.5 24.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
37.2 15.5 اسلام آباد (شہر)
38.0 17.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
36.7 16.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
37.3 19.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
17.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
39.1 19.7 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
25.3 12.5 مری
39.0 18.0 چکوال (بھون)
38.5 17.1 اٹک (کامرہ ائیربیس)
41.0 21.0 میانوالی (ائیربیس)
39.5 20.2 سیالکوٹ (شہر)
40.5 23.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
39.6 22.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
39.7 18.4 پسرور
39.5 20.5 جہلم
41.5 21.8 لاہور (ائیرپورٹ)
41.5 24.3 لاہور (شہر)
41.2 19.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
41.0 19.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
42.4 22.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
42.0 22.0 سرگودھا (ائیربیس)
42.6 20.0 جوہرآباد
43.0 19.5 نورپورتھل
44.0 23.7 ڈی جی خان
44.3 23.8 ملتان (ائیرپورٹ)
44.5 24.5 بہاولنگر
43.8 23.5 بہاولپور (شہر)
43.3 22.8 خانپور (رحیم یار خان)
43.2 23.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
36.5 21.5 پشاور (ائیرپورٹ)
36.0 17.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
34.9 16.8 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
41.5 22.5 ڈی آئی خان (شہر)
30.4 11.7 ایبٹ آباد (کاکول)
22.2 9.5 نتھیا گلی
33.0 14.4 بالاکوٹ
34.0 15.0 سیدو شریف (مینگورہ)
31.4 9.6 چترال
31.0 8.0 دیر
27.0 11.3 پاراچنار
24.5 5.0 کالام
21.5 12.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.0 10.0 گلگت
27.0 8.0 گوپس
26.2 8.0 سکردو
23.5 6.0 استور
33.5 13.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
34.5 15.6 مظفّرآباد (شہر)
33.0 13.5 گڑھی دوپٹّہ
33.7 17.5 کوٹلی
26.2 8.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.0 10.5 کوئٹہ (سمنگلی)
33.0 14.1 کوئٹہ (بریوری)
28.0 9.0 قلّات
35.5 19.0 بارکھان
35.5 17.5 خضدار
37.0 22.0 پنجگور
44.5 23.0 سبّی
44.4 21.0 بیلا (لسبیلہ)
39.0 19.0 دالبندین
40.0 26.0 نوکنڈی
34.5 22.0 گوادر
33.5 24.0 پسنی
33.0 24.0 اورماڑا
33.0 24.0 جیوانی
44.0 21.5 تربت
33.0 17.0 ژوب
24.0 4.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے