Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 2 مئی 2024 : پاکستان میں مئی کے کم سےکم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات جانئیے

2 مئی 2024 : پاکستان میں مئی کے کم سےکم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 8 سے 12 ڈگری ٹھنڈے رہے جبکہ سندھ اور بلوچستان سمیت کئی مقامات پر مئی میں سردی کے تاریخی ریکارڈز کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے۔

اسلام آباد شہر میں مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں کل کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس سے قبل پرانا ریکارڈ 9 مئی 1997 کو 9.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ ہوا اور ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر علاقوں کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
37.2 22.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
32.0 23.5 کراچی (سی ویو)
37.5 18.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.5 16.0 ٹنڈو جام
38.0 17.5 میرپور خاص
39.5 15.5 نوابشاہ
39.5 16.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
38.0 17.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
37.5 19.5 روہڑی
38.0 17.0 جیکب آباد
37.0 17.0 لاڑکانہ
37.5 13.5 موئنجو دڑو
38.5 14.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
37.5 18.0 بدین
39.5 17.0 چھور (عمرکوٹ)
39.5 16.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.0 9.5 اسلام آباد (شہر)
30.0 9.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
30.5 10.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
31.1 12.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
12.1 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.3 14.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
20.3 8.5 مری
31.0 11.0 چکوال (بھون)
32.0 13.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
34.0 13.5 میانوالی (ائیربیس)
32.0 13.5 سیالکوٹ (شہر)
32.9 17.4 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
32.6 14.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
31.8 12.8 پسرور
31.7 14.4 جہلم
34.2 13.8 لاہور (ائیرپورٹ)
35.0 17.4 لاہور (شہر)
32.6 13.3 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
35.0 13.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
34.6 14.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
34.5 14.0 سرگودھا (ائیربیس)
35.0 12.5 جوہرآباد
35.0 10.5 نورپورتھل
36.2 17.2 ڈی جی خان
36.2 17.2 ملتان (ائیرپورٹ)
36.5 17.5 بہاولنگر
37.0 17.3 بہاولپور (شہر)
36.2 17.2 خانپور (رحیم یار خان)
36.5 17.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
31.5 15.0 پشاور (ائیرپورٹ)
31.0 12.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
29.0 12.8 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
34.0 15.0 ڈی آئی خان (شہر)
24.3 7.8 ایبٹ آباد (کاکول)
17.0 3.0 نتھیا گلی
26.5 9.4 بالاکوٹ
27.5 8.0 سیدو شریف (مینگورہ)
25.7 5.8 چترال
25.5 5.0 دیر
22.0 3.3 پاراچنار
19.0 0.5 کالام
16.0 6.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
27.0 6.5 گلگت
21.5 4.5 گوپس
19.7 3.4 سکردو
15.5 0.5 استور
28.5 9.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
29.0 10.0 مظفّرآباد (شہر)
25.5 8.7 گڑھی دوپٹّہ
28.1 12.2 کوٹلی
21.0 6.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
26.5 7.5 کوئٹہ (سمنگلی)
27.0 10.0 کوئٹہ (بریوری)
24.0 5.0 قلّات
29.0 12.0 بارکھان
31.0 12.0 خضدار
33.0 14.0 پنجگور
37.0 17.5 سبّی
41.0 13.5 بیلا (لسبیلہ)
35.0 13.0 دالبندین
36.0 15.0 نوکنڈی
33.0 21.5 گوادر
31.5 21.5 پسنی
31.5 19.0 اورماڑا
31.5 22.0 جیوانی
37.5 21.0 تربت
28.5 13.0 ژوب
19.3 -1.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے