Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4 مئی 2024 کو آپ کے شہر کا موسم کیسا رہے گا ؟ تفصیلات جانئیے

4 مئی 2024 کو آپ کے شہر کا موسم کیسا رہے گا ؟ تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ لیکن بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواہ کے چند علاقوں ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد ,گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، اور چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور بلوچستان میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں کے چلنے کا امکان ہے۔

اپنے شہروں کی متوقع موسمی صورتحال جاننے کے لئے ذیل میں موجود فہرست دیکھئے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوادار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
دن دھوپ ، موسم گرم ، ہوادار حیدرآباد (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، موسم گرم ، ہوادار
ٹنڈو جام
میرپور خاص
مطلع صاف ، موسم گرم ، ہوادار
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم ہوادار اور گرم سکّھر (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، اورموسم گرم روہڑی
دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم گرم اور ہوادار جیکب آباد
دن دھوپ ، اورموسم گرم لاڑکانہ
دن دھوپ ، اورموسم گرم موئنجو دڑو
مطلع صاف اور موسم گرم اور شام ہوادار سیتا روڈ (ضلع دادو)
دن دھوپ ، موسم کرم اور ہوا دار بدین
دن دھوپ ، موسم گرم اور ہوا دار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
مطلع جزوی ابرآلود، تیز ہوا، گرج چمک ، بارش کا امکان مری
مطلع جزوی ابر آلود ، قدرے گرم اور ہوا چکوال (بھون)
مطلع جزوی ابر آٓلود ، تیز ہوا ، صبح بارش کا امکان اٹک (کامرہ ائیربیس)
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم میانوالی (ائیربیس)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم جہلم
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم ڈی جی خان
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم ملتان (ائیرپورٹ)
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم بہاولنگر
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم بہاولپور (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم خانپور (رحیم یار خان)
مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
مطلع جزوی ابرآلود، ہلکی بارش کا امکان
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
مطلع جزوی ابرآلود ، بوندا باندی کا امکان پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
مطلع جزوی ابر آلود ،موسم قدرے گرم ڈی آئی خان (شہر)
مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، ہلکی بارش کا امکان ایبٹ آباد (کاکول)
مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، ہلکی بارش کا امکان نتھیا گلی
مطلع ابر آلود ، گرج چمک ، بارش کا امکان
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان چترال
مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان دیر
مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان پاراچنار
مطلع ابر آٓلود ،بارش و ژالہ باری کا امکان کالام
مطلع جزوی ابرآلود ،گرج چمک اور ہلکی بارش کا امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم ، شام خوشگوار
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
موسم جزوی ابر آلود، ہوادار ، بارکھان
مطلع صاف ،موسم ہوادار ، قدرے گرم خضدار
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود، تیز ہوا پنجگور
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم سبّی
مطلع صاف ، موسم گرم ، شام ہوا دار بیلا (لسبیلہ)
مطلع صاف ،موسم گرم
دالبندین
نوکنڈی
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوا دار
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
دن دھوپ ،موسم گرم ، شام ہوا دار تربت
مطلع جزوی ابر آلود ،موسم ٹھنڈا اور ہوا دار
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے