Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی  ہواؤں  کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے

تیز  بارش اور بڑے  پیمانے پر ژالہ باری  ہوئی جبکہ  شمالی پہاڑوں اور وادیوں میں بھی مہینے کے آخر تک غیر معمولی برفباری دیکھنے میں آئی۔ ملک کے کچھ حصوں میں ریکارڈ کم درجہ حرارت کا مشاہدہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پورے ملک میں

ماہانہ درجہ حرارت معمول سے بہت کم رہا۔ 30 اپریل 2024 کو آزاد کشمیر کے مظفر آباد شہر میں اپریل کی سرد ترین صبح 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی، جس نے 8 اپریل 1996 کو ریکارڈ کیا گیا 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ کا اپنا سابقہ

​​ریکارڈ توڑ دیا۔

درج ذیل میں فہرست میں جانیں کہ ملکی، صوبائی اور شہری سطح پر درجہ حرارت اپنے معمول سے کس حد تک کم رہے۔ تمام درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ میں ہیں۔

ملکی اور صوبائی سطح پر درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال:

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ / خطّہ
-2.1 14.6 12.5 کم سے کم
پاکستان
-3.3 29.5 26.2 زیادہ سے زیادہ
-0.8 21.2 20.4 کم سے کم
سندھ
-2.6 38.6 36.0 زیادہ سے زیادہ
-1.4 17.8 16.4 کم سے کم
پنجاب
-2.1 33.0 31.0 زیادہ سے زیادہ
-2.4 11.7 9.3 کم سے کم
خیبر پختونخواہ
-4.0 26.0 22.0 زیادہ سے زیادہ
-3.1 6.5 4.6 کم سے کم
گلگت بلتستان
-2.5 19.5 17.0 زیادہ سے زیادہ
-3.6 14.2 10.7 کم سے کم
آزاد کشمیر
-4.7 28.7 24.1 زیادہ سے زیادہ
-2.6 16.4 13.7 کم سے کم
بلوچستان
-4.2 31.3 27.2 زیادہ سے زیادہ

شہری سطح پر درجہ حرارت کی صورتحال:

معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ سندھ
0.5 23 23.5 کم سے کم
کراچی (ائیرپورٹ)
-1.6 34.7 33.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 23.1 کم سے کم
کراچی (سی ویو)
** ** 28.0 زیادہ سے زیادہ
-1.8 22.8 21.0 کم سے کم
حیدرآباد (ائیرپورٹ)
-2.8 38.9 36.1 زیادہ سے زیادہ
-1.2 21.2 20.0 کم سے کم
ٹنڈو جام
-1.9 38 36.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 21.0 کم سے کم
میرپور خاص
** ** 36.3 زیادہ سے زیادہ
0.4 19.4 19.8 کم سے کم
نوابشاہ
-2.1 40.2 38.1 زیادہ سے زیادہ
-0.3 20.2 19.9 کم سے کم
پڈعیدن
-1.9 39.4 37.5 زیادہ سے زیادہ
-1.2 21.1 19.9 کم سے کم
سکّھر (ائیرپورٹ)
-3.6 39.2 35.7 زیادہ سے زیادہ
-0.4 21.7 21.3 کم سے کم
روہڑی
-2.5 38.1 35.6 زیادہ سے زیادہ
-2.4 22.4 20.0 کم سے کم
جیکب آباد
-3.1 38.6 35.5 زیادہ سے زیادہ
-1.2 20.9 19.7 کم سے کم
لاڑکانہ
-3.2 39 35.8 زیادہ سے زیادہ
-0.7 18.7 18.0 کم سے کم
موئنجو دڑو
-2.5 38.7 36.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 19.2 کم سے کم
دادو
** ** 36.7 زیادہ سے زیادہ
-0.7 22.3 21.6 کم سے کم
بدین
-2.8 37.8 35.0 زیادہ سے زیادہ
0.2 20.3 20.5 کم سے کم
چھور (عمرکوٹ)
-3.2 40 36.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 20.5 کم سے کم
مٹّھی (تھرپارکر)
** ** 37.5 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت وفاقی دارالحکومت
-2.3 14.1 11.8 کم سے کم
اسلام آباد (شہر)
-2.8 30.5 27.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 12.3 کم سے کم
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
** ** 27.1 زیادہ سے زیادہ
** ** 12.3 کم سے کم
اسلام آباد (میانہ تهب)
** ** 27.5 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ پنجاب
-2.2 15.8 13.6 کم سے کم
راولپنڈی (چکلالہ ایئربیس)
-2.8 30.5 27.8 زیادہ سے زیادہ
-1.9 8.7 6.8 کم سے کم
مری
-2.2 18.5 16.3 زیادہ سے زیادہ
** ** 11.9 کم سے کم
چکوال (بھون)
** ** 27.5 زیادہ سے زیادہ
-1.7 15.3 13.6 کم سے کم
اٹک (کامرہ ایئربیس)
** ** 27.5 زیادہ سے زیادہ
-2.8 18.5 15.7 کم سے کم
میانوالی (ایئربیس)
-3.9 33.6 29.8 زیادہ سے زیادہ
-2.1 17.5 15.4 کم سے کم
سیالکوٹ (شہر)
-1.8 32.7 30.9 زیادہ سے زیادہ
-2.8 18 15.2 کم سے کم
جہلم
-3.9 33.2 29.3 زیادہ سے زیادہ
-1.8 19 17.2 کم سے کم
لاہور (ائیرپورٹ)
-1.9 34.1 32.2 زیادہ سے زیادہ
-1.3 20.6 19.3 کم سے کم
لاہور (شہر)
-1.6 34.2 32.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 14.2 کم سے کم
گوجرانوالہ
** ** 31.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 14.6 کم سے کم
شیخوپورہ (فاروق آباد)
** ** 32.1 زیادہ سے زیادہ
-1.7 18.3 16.6 کم سے کم
فیصل آباد (ائیرپورٹ)
-2.4 34.1 31.7 زیادہ سے زیادہ
-2.7 19.1 16.4 کم سے کم
سرگودھا (ایئربیس)
-3.0 34.4 31.4 زیادہ سے زیادہ
** ** 15.3 کم سے کم
جوہرآباد
** ** 31.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 15.0 کم سے کم
نورپور تھل
** ** 31.6 زیادہ سے زیادہ
-0.8 18.5 17.7 کم سے کم
ڈیرہ غازی خان
-0.4 33.5 33.1 زیادہ سے زیادہ
-1.6 19.9 18.3 کم سے کم
ملتان (ائیرپورٹ)
-3.0 35.9 32.9 زیادہ سے زیادہ
-1.4 20.7 19.3 کم سے کم
بہاولنگر
-1.0 36.3 35.3 زیادہ سے زیادہ
-0.6 19.4 18.8 کم سے کم
بہاولپور (شہر)
-1.5 36.4 34.9 زیادہ سے زیادہ
-0.3 18.8 18.5 کم سے کم
خانپور (رحیم یار خان)
-2.1 37.3 35.2 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ خیبر پختونخواہ
-1.5 16.8 15.3 کم سے کم
پشاور (ائیرپورٹ)
-3.9 30.6 26.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 13.4 کم سے کم
آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
** ** 26.3 زیادہ سے زیادہ
-1.5 18.5 17.0 کم سے کم
ڈیرہ اسماعیل خان (شہر)
-3.8 33.8 30.0 زیادہ سے زیادہ
-3.3 10.5 7.2 کم سے کم
ایبٹ آباد (کاکول)
-3.9 23.7 19.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 2.1 کم سے کم
نتھیا گلی
** ** 12.1 زیادہ سے زیادہ
-3.0 12.7 9.7 کم سے کم
بالاکوٹ
-3.5 25.7 22.3 زیادہ سے زیادہ
-2.2 12 9.8 کم سے کم
سیدو شریف
-3.7 26.8 23.1 زیادہ سے زیادہ
-2.8 8.2 5.4 کم سے کم
چترال (ائیرپورٹ)
-5.0 22.9 17.9 زیادہ سے زیادہ
-1.8 7.4 5.6 کم سے کم
دیر
-3.7 23 19.3 زیادہ سے زیادہ
-3.5 7.7 4.2 کم سے کم
پاراچنار
-4.9 21.7 16.8 زیادہ سے زیادہ
** ** 0.3 کم سے کم
کالام
** ** 12.2 زیادہ سے زیادہ
** ** 4.0 کم سے کم
مالم جبّہ
** ** 11.0 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
-1.4 9 7.6 کم سے کم
گلگت
-2.2 24.5 22.3 زیادہ سے زیادہ
-2.2 6.7 4.5 کم سے کم
گوپس
-1.9 18.8 16.9 زیادہ سے زیادہ
-2.1 6.4 4.3 کم سے کم
سکردو
-2.9 19.4 16.5 زیادہ سے زیادہ
-2.1 4 1.9 کم سے کم
استور
-2.8 15.2 12.4 زیادہ سے زیادہ
** ** 9.4 کم سے کم
مظفّر آباد (ائیرپورٹ)
** ** 22.9 زیادہ سے زیادہ
-4.0 14.2 10.3 کم سے کم
مظفّر آباد (شہر)
-5.2 28.6 23.4 زیادہ سے زیادہ
-3.4 12.1 8.7 کم سے کم
گڑھی دوپٹّہ
-4.8 27 22.2 زیادہ سے زیادہ
-3.4 16.4 13.0 کم سے کم
کوٹلی
-4.0 30.6 26.6 زیادہ سے زیادہ
** ** 5.6 کم سے کم
راولاکوٹ
** ** 17.3 زیادہ سے زیادہ
معمول سے فرق ماہانہ معمول (1981 تا 2010) ماہانہ اوسط درجہ حرارت صوبہ بلوچستان
-1.7 9.3 7.6 کم سے کم
کوئٹہ (سمنگلی)
-4.9 25.8 20.9 زیادہ سے زیادہ
** ** 10.5 کم سے کم
کوئٹہ (بریوری)
** ** 21.5 زیادہ سے زیادہ
-1.8 6.6 4.8 کم سے کم
قلّات
-4.2 22.5 18.3 زیادہ سے زیادہ
-3.2 16.5 13.4 کم سے کم
بارکھان
-4.5 30 25.5 زیادہ سے زیادہ
-2.8 16.4 13.7 کم سے کم
خضدار
-3.8 30.4 26.6 زیادہ سے زیادہ
-1.8 16.6 14.8 کم سے کم
پنجگور
-4.5 31.9 27.4 زیادہ سے زیادہ
-3.5 22.3 18.8 کم سے کم
سبّی
-3.7 38.2 34.5 زیادہ سے زیادہ
-3.8 20.3 16.5 کم سے کم
بیلا (لسبیلہ)
-2.3 38.7 36.4 زیادہ سے زیادہ
-3.1 16.1 13.0 کم سے کم
دالبندین
-6.1 33.7 27.7 زیادہ سے زیادہ
-3.8 19.1 15.3 کم سے کم
نوکنڈی
-4.9 34.5 29.7 زیادہ سے زیادہ
** ** 19.8 کم سے کم
گوادر
** ** 30.1 زیادہ سے زیادہ
-1.0 20.9 19.9 کم سے کم
پسنی
-3.0 33.6 30.6 زیادہ سے زیادہ
-1.5 20.4 18.9 کم سے کم
اورماڑا
-2.0 32.4 30.4 زیادہ سے زیادہ
-2.4 21.6 19.3 کم سے کم
جیوانی
-3.3 32.2 28.9 زیادہ سے زیادہ
-2.9 21.7 18.8 کم سے کم
تربت (ائیرپورٹ)
-3.7 39.2 35.5 زیادہ سے زیادہ
-2.7 12.8 10.1 کم سے کم
ژوب
-6.2 28.6 22.4 زیادہ سے زیادہ
-3.5 4.9 1.4 کم سے کم
زیارت
-5.4 18.5 13.1 زیادہ سے زیادہ

About Taha Amerjee

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے