Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟متوقع موسمی صورتحال جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟متوقع موسمی صورتحال جانئیے۔

جمعرات 2 مئی 2024 کو پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ بعد دوپہر مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔

ملک کے شمالی علاقہ جات غیر متوقع ٹھنڈ کی لپیٹ میں رہیں گے۔

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دی گئی فہرست سے تفصیلات جانئیے؛

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
مطلع صاف، موسم گرم اور ہوادار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
دن دھوپ ، موسم گرم حیدرآباد (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، موسم گرم
ٹنڈو جام
میرپور خاص
مطلع صاف ، موسم گرم
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
دن دھوپ ، مطلع صاف اورموسم گرم سکّھر (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، مطلع صاف اورموسم گرم روہڑی
دن دھوپ ، مطلع صاف اورموسم گرم جیکب آباد
دن دھوپ ، مطلع صاف اورموسم گرم لاڑکانہ
دن دھوپ ، مطلع صاف اورموسم گرم موئنجو دڑو
مطلع صاف اور موسم گرم سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم کرم ، مطلع صاف بدین
دن دھوپ ، موسم گرم
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
مطلع صاف ، موسم خوشگوار
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
مطلع صاف ، موسم خوشگوار
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
مطلع صاف ، موسم خنک مری
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم ، شام خوشگوار چکوال (بھون)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم ، رات خوشگوار اٹک (کامرہ ائیربیس)
دن دھوپ ، موسم قدرے گرم ، شام خوشگوار میانوالی (ائیربیس)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم ، رات خوشگوار
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
مطلع صاف ، موسم خوشگوار جہلم
دن دھوپ ، موسم گرم
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم ، رات خوشگوار گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
دن دھوپ ، موسم گرم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
دن دھوپ ، موسم گرم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
دن دھوپ ، مطلع صاف ، موسم گرم
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
مطلع صاف ، موسم گرم ڈی جی خان
مطلع صاف ، موسم گرم ملتان (ائیرپورٹ)
مطلع صاف ، موسم گرم بہاولنگر
مطلع صاف ، موسم گرم بہاولپور (شہر)
مطلع صاف ، موسم گرم خانپور (رحیم یار خان)
مطلع صاف ، موسم گرم ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
مطلع صاف ، موسم خوشگوار
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
مطلع صاف ، موسم خوشگوار پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
مطلع صاف ، موسم خوشگوار ڈی آئی خان (شہر)
مطلع صاف ، موسم خوشگوار ایبٹ آباد (کاکول)
مطلع صاف ، موسم خنک نتھیا گلی
مطلع صاف ، موسم اچھا خوشگوار
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
مطلع صاف ، موسم خنک چترال
مطلع صاف ، موسم اچھا خوشگوار دیر
مطلع صاف ، موسم خنک پاراچنار
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم ٹھنڈا کالام
دن چھوپ، شام جزوی ابر آلود ،موسم ٹھنڈا مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
مطلع صاف ، موسم خوشگوار
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
مطلع صاف ،موسم خوشگوار اور ہوادار بارکھان
دن دھوپ ، موسم خوشگوار خضدار
دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود، تیز ہوا پنجگور
مطلع صاف ، موسم گرم سبّی
مطلع صاف ، موسم گرم ، شام ہوا دار بیلا (لسبیلہ)
مطلع صاف ،موسم گرم
دالبندین
نوکنڈی
مطلع صاف، موسم قدرے گرم
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
دن دھوپ ،موسم گرم ، شام ہوا دار تربت
مطلع صاف ، موسم ٹھنڈا
ژوب
زیارت

 

About amnausmani

Check Also

14 مئی 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق۔ مختلف شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے