Home / جامع موسمی معلومات / 15 اپریل 2024 : ضلع مہمند میں پراتہ کلی کے مقام پر اب تک 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ

15 اپریل 2024 : ضلع مہمند میں پراتہ کلی کے مقام پر اب تک 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے پیشتر علاقوں میں گزشتہ 4 روز سےشدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔

ملک کے بالائی علاقوں جیسے چترال،کالام اور کمراٹ وغیرہ سے برف باری کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں۔

خطئہ پوٹھوہار اور گردو نواح کے علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ اپنی ہلکی شدت کے ساتھ اثر انداز ہوا، آج بیشتر علاقوں میں معتدل سے تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ خطہ پوٹھوہار میں اس بارشوں کے سلسلے کے سبب گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔کئی مقامات پر بجلی گرنے کی وجہ سے مویشیوں کے مرنے کے ساتھ دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

۔

خطہ پوٹھوہار میں اب تک سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں میانہ تھب زون 5 کے مقام پر نصب ہمارے مقامی اسٹیشن پر 24.3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ہمارے تمام مقامی و علاقائی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند میں پراتہ کلی کے مقام پراب تک  131 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ 

ہمارے دیگر اسٹیشنز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
12.7 راولپنڈی: ویسٹریج 1
19 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
13 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
20 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
17 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
15 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
17.5 گلشن آباد، راولپنڈی
20.5 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
9.4 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
24.3 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
18 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
22.1 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
13.7 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
16.6 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
8 واسع (حضرو) اٹک
131 پراتہ کلی , مہمند
25 سمبریال،سیالکوٹ
50.3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
13.2 پسرور
0.3 ظاہر پیر، رحیم یار خان
10 سیتا روڈ، دادو
4.3 لاہور (کینٹ)
13 لمز یونیورسٹی (لاہور)
1 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
1 جوہر ٹاون (لاہور)
85 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
0.2 بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان
12 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
83.1 ڈنڈو ئی, مردان
93 شہباز گڑھی مردان
29.5 ٹوپی (صوابی)
7.4 یونیورسٹی آف فیصل آباد
10.3 واپڈا ٹاون ، فیصل آباد
29.1 نوشکی
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
86 ایبٹ آباد ، نواں شہر
22 ماڈل ٹاؤن، واہ
19 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
7 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
16 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
27 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
6 خاور، پنڈی گھیب، اٹک
16 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

31 جنوری 2024 کو ملک میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے