Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 اپریل 2024 : پاکستان میں اپریل کے درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی، تفصیلات جانئیے۔

15 اپریل 2024 : پاکستان میں اپریل کے درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی، تفصیلات جانئیے۔

مغربی ہواؤں کی موجودگی میں ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی دیکھی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

سندھ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پڈعیدن میں 33.5 سینٹی گریڈ ،پنجاب میں بہاولنگر میں 34 ڈگری، گلگت بلتستان میں کوٹلی 21.5 ،خیبر پختونخواہ کا زیادہ سے زیادہ ڈی آئی خان شہر میں 22.5 ڈگری اور بلوچستان کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تربت میں ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ 

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.0 21.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 22.0 کراچی (سی ویو)
29.5 19.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
29.5 19.5 ٹنڈو جام
29.5 19.0 میرپور خاص
34.0 18.5 نوابشاہ
33.5 19.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
32.5 18.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
32.5 20.0 روہڑی
31.5 18.0 جیکب آباد
31.5 17.0 لاڑکانہ
32.0 15.5 موئنجو دڑو
34.0 17.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
31.0 20.0 بدین
32.5 19.2 چھور (عمرکوٹ)
33.0 19.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.0 12.0 اسلام آباد (شہر)
21.5 14.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
20.8 11.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
21.5 13.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.0 15.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
8.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
22.2 10.4 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
9.5 4.0 مری
21.5 12.0 چکوال (بھون)
19.5 17.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
23.5 16.0 میانوالی (ائیربیس)
30.7 17.5 سیالکوٹ (شہر)
18.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
29.2 15.6 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.5 14.7 پسرور
23.5 16.0 جہلم
30.0 19.0 لاہور (ائیرپورٹ)
30.5 19.0 لاہور (شہر)
30.5 14.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
30.3 15.5 شیخوپورہ (فاروق آباد)
27.8 16.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 17.0 سرگودھا (ائیربیس)
25.5 16.5 جوہرآباد
25.5 16.5 نورپورتھل
31.0 18.0 ڈی جی خان
30.1 17.1 ملتان (ائیرپورٹ)
34.0 18.0 بہاولنگر
33.5 18.5 بہاولپور (شہر)
32.3 18.0 خانپور (رحیم یار خان)
31.9 17.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
17.5 14.0 پشاور (ائیرپورٹ)
17.0 13.8 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
14.5 13.3 پرتہ کلi (ضلع مہمند)
22.5 15.5 ڈی آئی خان (شہر)
12.7 7.5 ایبٹ آباد (کاکول)
5.0 0.5 نتھیا گلی
14.5 10.0 بالاکوٹ
12.5 10.0 سیدو شریف (مینگورہ)
2.7 0.4 چترال
7.0 4.0 دیر
13.0 5.0 پاراچنار
1.7 -1.0 کالام
6.0 3.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
15.5 10.5 گلگت
11.0 5.0 گوپس
13.3 3.3 سکردو
8.5 1.5 استور
12.0 10.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
12.5 10.5 مظفّرآباد (شہر)
11.5 10.4 گڑھی دوپٹّہ
21.4 14.0 کوٹلی
12.0 4.2 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
18.0 8.5 کوئٹہ (سمنگلی)
19.0 9.5 کوئٹہ (بریوری)
15.0 6.0 قلّات
21.0 11.5 بارکھان
26.0 12.5 خضدار
24.5 14.5 پنجگور
30.0 18.0 سبّی
30.0 14.0 بیلا (لسبیلہ)
24.0 10.0 دالبندین
28.0 13.0 نوکنڈی
28.0 19.5 گوادر
28.5 18.0 پسنی
28.0 16.5 اورماڑا
26.5 17.0 جیوانی
31.0 18.0 تربت
18.5 9.0 ژوب
10.5 3.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے