Home / بارش پر رپورٹ / 15 اپریل 2024 : بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے گلیاں تالاب بن گئیں۔

15 اپریل 2024 : بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے گلیاں تالاب بن گئیں۔

گزشتہ 3 روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے کہیں تیز اور کہیں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ بارش بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہوئی۔ کل بعد دوپہر سندھ کے  چند جنوب مشرقی علاقوں کے ساتھ ساحلی پٹی پر معتدل سے شدید بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل 14 اپریل 2024 کو بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش کوئٹہ میں شاہ ماندہ کے مقام پر 49 ملی میٹر ، سندھ میں سب سے زیادہ بارش کراچی سرجانی ٹاؤن سیکٹر 2 میں 48 ملی میٹر ، خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ بارش سیدو شریف  86 ملی میٹر ،کشمیر و گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ میں 65.2 ملی میٹر اور پنجاب کی سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤ الدین میں  22 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

۔

کل بھی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کا سلسلہ جاری رہا، دریائے سوات اور دریائے کابل میں 3 روز سے جاری مسلسل بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلوں  کی وجہ سے املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں۔

    ۔

ملک کے دیگر شہروں کی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 اٹک
1.4 چکوال
5 فیصل آباد
0.01 گوجرنوالا
2 حافظ آباد
1.2 اسلام آباد شہر
0.4 اسلام آٓباد ائر پورٹ
4 جھنگ
10 جہلم
3 جوہر آباد
0.01 کامرہ ائر بیس
1.2 لاہور ائر پورٹ
22 منڈی بہاوالدین
13.1 منگلا
2 میانوالی ائر بیس
11 مری
0.01 نور پور تھل
0.01 اوکاڑہ
1 راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی کچہری
1 راولپنڈی شمس آباد
1 ساہیوال
7 سرگودھا ائر بیس
4.3 سرگودھا شہر
5 شیخوپورہ
1 سیالکوٹ ائر پورٹ
2 سیالکوٹ کینٹ
0.01 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
23 استور
4.4 بگروٹ
1.2 بونجی
0.2 چلاس
21.2 گڑھی دوپٹہ
0.3 گلگت
1 گوپس
25 کوٹلی
16 مظفر آباد ائر پورٹ
16 مظفر آٓباد شہر
65.2 راولا کوٹ
12 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
43 باچا خان ائر پورٹ
11 بالاکوٹ
29 بنوں
11 چیراٹ
51 چترال
4 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
9 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
75 اپردیر
45 دروش
12 کاکول
43 کالام
20 کوہاٹ ائر بیس
83.1 لوئر دیر
70 مالم جبہ
61 میر کاخانی
17 پاراچنار
41 پشاور ائر بیس
38 پشاور شہر
11 رسالپور
86 سیدو شریف
18 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
1 بدین
4 حیدر آبد ائر پورٹ
15.1 کراچی ائر پورٹ
1 میر پور خاص
1 مٹھی
1 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
2 سکرنڈ
3 ٹنڈوجام
7 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 بارکھان
19 دالبندین
12 لسبیلہ
2 نوکنڈی
6 اوڑماڑا
2 پسنی
20 کوئٹہ سمنگلی
49 کوئٹہ شاہ ماندہ
27 سبی
19 ژوب

کل کراچی اور مضافات میں بھی شدید گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن سیکٹر 2 میں 48 ملی میٹر ، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 22 22 ملی میٹر بارش ریکارد ہوئی۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

بارش کی مقدار (mm) کراچی محکمہ موسمیات کے اسٹیشن
17 میٹ کمپلیکس کراچی
15.1 ائیر پورٹ(ایم او ایس)
18 جناح ٹرمینل
19 فیصل بیس
18 مسرور بیس
19 کیماڑی
22 کورنگی 25
17 گورنگی کریک
بارش کی مقدار(mm) شہر قائد کا موسم صفحہ کے اسٹیشن
20.5 ماڈل کالونی
16.5 ملیر جناح سکوئر
19 لانڈھی
16 برنس روڈ
21 ڈی ایچ اے فیز2 اکسٹینشن
20 ڈی ایچ اے فیز 2
22 ڈی ایچ اے فیز 6 اول
18 کلفٹن بیچ
48 سرجانی ٹاون سیکٹر 2
15 نارتھ کراچی
19.5 نارتھ ناظم آباد
21.2 پاپوش نگر
22 فیڈرل بی ایریا بلاک 2
16 اورنگی ٹاون
22 بلدیہ ٹاون
19 کیماڑی پورٹ
19 ہاکس بے
21.5 گلزار ہجری
26 سرجانی ٹاون (صائمہ عربی ولاز)
16.5 سعدی ٹاون
16 جام تارا رشید (احسن آباد)
18 بحریہ ٹاون (میڈ وے کمرشل )
20 گلشن حدید
9 بن قاسم ٹاؤن

 

 

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے