Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت

14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت

پاکستان میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ ملک کے شمالی علاقے اور بالائی پنجاب سمیت بلوچستان کے بیشتر مقامات سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 28.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ملک کے دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
26.6 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.5 16.0 کراچی (سی ویو)
24.2 8.3 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.0 7.0 ٹنڈو جام
23.5 7.0 میرپور خاص
23.0 6.0 نوابشاہ
21.0 6.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
16.5 6.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
17.0 8.0 روہڑی
16.5 7.0 جیکب آباد
18.5 5.0 لاڑکانہ
18.0 2.5 موئنجو دڑو
20.0 4.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
25.5 8.0 بدین
27.8 3.0 چھور (عمرکوٹ)
28.0 3.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
17.5 -1.0 اسلام آباد (شہر)
18.2 0.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
6.7 -2.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
16.5 0.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
19.2 5.4 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
16.5 -1.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
19.8 -0.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
12.3 1.0 مری
17.5 -4.0 چکوال (بھون)
18.1 -1.4 اٹک (کامرہ ائیربیس)
13.0 3.5 میانوالی (ائیربیس)
9.5 4.0 سیالکوٹ (شہر)
8.1 2.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
10.7 2.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
11.0 3.4 جہلم
11.2 3.2 لاہور (ائیرپورٹ)
12.0 4.0 لاہور (شہر)
11.5 3.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
9.8 3.7 فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
12.0 4.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
8.5 4.5 سرگودھا (ائیربیس)
11.2 5.0 جوہرآباد
12.0 2.3 نورپورتھل
14.0 6.0 ڈی جی خان
13.5 5.8 ملتان (ائیرپورٹ)
11.0 4.7 بہاولنگر
11.2 4.8 بہاولپور (شہر)
11.3 6.8 خانپور (رحیم یار خان)
12.7 4.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
21.0 3.0 پشاور (ائیرپورٹ)
21.0 0.5 پشاور (گالف کلب)
18.9 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
13.5 3.5 ڈی آئی خان (شہر)
15.5 -3.0 ایبٹ آباد (کاکول)
17.0 -1.0 بالاکوٹ
17.5 -1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
15.7 -3.2 چترال
18.5 -3.0 دیر
13.0 -6.0 پاراچنار
11.5 -5.0 کالام
9.0 -0.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.2 -5.0 گلگت
11.0 -6.5 گوپس
10.8 -5.8 سکردو
9.0 -4.5 استور
-0.8 1.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
15.0 0.0 مظفّرآباد (شہر)
14.8 -1.4 گڑھی دوپٹّہ
19.3 0.2 کوٹلی
16.4 -4.8 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
16.5 -2.5 کوئٹہ (سمنگلی)
16.9 1.0 کوئٹہ (بریوری)
17.0 -6.0 قلّات
19.5 0.5 بارکھان
20.5 1.0 خضدار
21.0 4.8 پنجگور
23.0 5.0 سبّی
28.3 8.0 بیلا (لسبیلہ)
22.5 1.0 دالبندین
23.0 6.5 نوکنڈی
25.5 9.5 گوادر
24.5 10.5 پسنی
26.0 9.0 اورماڑا
25.0 11.5 جیوانی
26.0 10.5 تربت
19.0 -0.5 ژوب
10.5 -7.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے