Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13جنوری2024 کو ملک میں سردی کی شدت برقرار

13جنوری2024 کو ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے شمالی علاقوں ، بالائی پنجاب اورمغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں 27.7 ڈگری سینتی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کا درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
26.5 9.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
23.0 17.5 کراچی (سی ویو)
26.1 7.1 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 6.0 ٹنڈو جام
26.0 5.5 میرپور خاص
23.0 5.0 نوابشاہ
23.0 4.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
20.5 4.7 سکّھر (ائیرپورٹ)
21.0 6.4 روہڑی
20.0 5.0 جیکب آباد
20.5 5.5 لاڑکانہ
20.0 2.5 موئنجو دڑو
21.0 4.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
27.5 7.0 بدین
27.7 2.7 چھور (عمرکوٹ)
28.0 2.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
18.0 1.4 اسلام آباد (شہر)
17.5 1.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
6.7 0.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
17.8 3.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
18.0 7.5 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
16.5 -1.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
19.8 -0.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.2 0.8 مری
18.0 -1.5 چکوال (بھون)
18.6 0.9 اٹک (کامرہ ائیربیس)
8.5 3.5 میانوالی (ائیربیس)
10.5 4.0 سیالکوٹ (شہر)
10.6 2.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
10.6 2.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
9.5 3.4 جہلم
13.5 4.3 لاہور (ائیرپورٹ)
13.5 5.5 لاہور (شہر)
10.1 3.7 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
10.8 3.8 فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
11.2 4.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
10.5 4.9 سرگودھا (ائیربیس)
9.0 4.3 جوہرآباد
9.5 2.5 نورپورتھل
10.0 5.5 ڈی جی خان
11.7 5.5 ملتان (ائیرپورٹ)
17.5 4.5 بہاولنگر
17.3 5.3 بہاولپور (شہر)
17.0 5.6 خانپور (رحیم یار خان)
12.5 4.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 4.0 پشاور (ائیرپورٹ)
18.5 2.3 پشاور (گالف کلب)
17.4 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
10.0 4.5 ڈی آئی خان (شہر)
16.0 -0.5 ایبٹ آباد (کاکول)
17.5 1.0 بالاکوٹ
18.0 1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
14.8 -2.1 چترال
18.0 -1.5 دیر
13.0 -6.0 پاراچنار
13.0 -4.0 کالام
8.5 1.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
15.5 -3.3 گلگت
9.0 -5.0 گوپس
10.8 -6.7 سکردو
9.5 -3.5 استور
15.8 1.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.0 2.0 مظفّرآباد (شہر)
15.5 0.6 گڑھی دوپٹّہ
18.8 1.5 کوٹلی
17.0 -1.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
15.5 -1.0 کوئٹہ (سمنگلی)
15.7 2.3 کوئٹہ (بریوری)
15.0 -2.5 قلّات
18.0 3.0 بارکھان
19.5 3.5 خضدار
20.0 3.0 پنجگور
22.0 5.0 سبّی
27.0 6.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 2.5 دالبندین
23.0 6.0 نوکنڈی
25.5 9.5 گوادر
23.5 10.0 پسنی
25.0 10.0 اورماڑا
23.5 12.0 جیوانی
25.5 9.5 تربت
17.0 2.0 ژوب
10.2 -4.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے