Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16جنوری 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

16جنوری 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

کل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود  رہے گا، شمالی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے چند مغربی پہاڑی مقامات پر برف باری یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند  کا سلسلہ مختلف شدت کے ساتھ ابھی جاری رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر  کہرا پڑنے کا بھی امکان ہے،

 اپنے اور دیگر شہروں کے اگلے 24 گھنٹوں کا موسمی احوال ذیل کی فہرست سے جانئیے۔ 

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
خوشگوار، ابرآلود موسم . رات ٹھنڈی کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
ابر آلود خوشگوارموسم، کراچی (سی ویو)
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ، سردموسم حیدرآباد (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود ،خوشگوار موسم، رات ٹھنڈی ٹنڈو جام
جزوی ابر آلود ،خوشگوار موسم، رات ٹھنڈی میرپور خاص
صاف خوشگوار موسم۔ دن دھوپ رات ٹھنڈی نوابشاہ
صاف خوشگوار موسم۔ دن دھوپ رات ٹھنڈی پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم سکّھر (ائیرپورٹ)
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم روہڑی
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم جیکب آباد
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم لاڑکانہ
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم موئنجو دڑو
دن دھوپ،صاف خوشگوارموسم،رات ٹھنڈی سیتا روڈ (ضلع دادو)
صبح دھند، دن جزوی ابرآلود ،خوشگوارموسم بدین
دن ابرآلود،خوشگوار موسم ، رات ٹھنڈی چھور (عمرکوٹ)
دن ابرآلود،خوشگوار موسم ، رات ٹھنڈی مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد اسلام آباد (شہر)
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد اسلام آباد (ائیرپورٹ)
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
دن جزوی ابر آلود ،سرد موسم مری
صبح جزوی ابر آلود، دن ٹھنڈا، رات سرد چکوال (بھون)
دن جزوی ابرآٓلود ٹھنڈا موسم،رات سرد اٹک (کامرہ ائیربیس)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، ٹھنڈا موسم میانوالی (ائیربیس)
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم سیالکوٹ (شہر)
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
صبح اور رات دھند، جزوی ابر آلو سرد موسم جہلم
صبح اور رات دھند، رات سردد، دن جزوی ابرآلود لاہور (ائیرپورٹ)
صبح اور رات دھند، رات سردد، دن جزوی ابرآلود لاہور (شہر)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم فیصل آباد (ائیرپورٹ)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم سرگودھا (ائیربیس)
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم جوہرآباد
صبح دھند، دن جزوی ابر آلود، سرد موسم نورپورتھل
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی ڈی جی خان
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی ملتان (ائیرپورٹ)
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی بہاولنگر
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی بہاولپور (شہر)
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی خانپور (رحیم یار خان)
صبح ہلکی دھند، دن جزوی ابر ٓلود ، رات ٹھنڈی ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
دن دھوپ، صاف ٹھنڈا موسم ، رات سرد پشاور (ائیرپورٹ)
دن دھوپ، صاف ٹھنڈا موسم ، رات سرد پشاور (گالف کلب)
صبح سرد، دن دھوپ ، شام ابر آلود پرتہ کلے (ضلع مہمند)
صبح دھند ،جزوی ابر آٓلود ٹھنڈا موسم ڈی آئی خان (شہر)
دن صاف ٹھنڈا، رات سرد ایبٹ آباد (کاکول)
دن صاف ٹھنڈا، رات سرد بالاکوٹ
دن صاف ٹھنڈا، رات سرد سیدو شریف (مینگورہ)
چترال
دیر
پاراچنار
کالام
مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
گلگت
گوپس
سکردو
استور
مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
مظفّرآباد (شہر)
گڑھی دوپٹّہ
کوٹلی
راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
دن دھوپ صا ف سرد موسم ، رات شدید سرد کوئٹہ (سمنگلی)
دن دھوپ صا ف سرد موسم ، رات شدید سرد کوئٹہ (بریوری)
دن دھوپ صا ف سرد موسم ، رات شدید سرد قلّات
دن دھوپ صاف سرد موسم بارکھان
دن دھوپ صاف ٹھنڈا موسم ، ہوا ، رات شدید سرد خضدار
صبح جزوی ابر آلوددن دھوپ ٹھنڈا موسم ، رات سرد پنجگور
دن دھوپ صاف سرد موسم سبّی
دن دھوپ صاف خوشگوارموسم ،رات ٹھنڈی بیلا (لسبیلہ)
صبح جزوی ابر آلوددن دھوپ ٹھنڈا موسم ، رات سرد دالبندین
صبح جزوی ابر آلوددن دھوپ ٹھنڈا موسم ، رات سرد نوکنڈی
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم گوادر
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم پسنی
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم اورماڑا
دن دھوپ ، صاف خوشگوار موسم جیوانی
صبح جزوی ابر آلوددن دھوپ ٹھنڈا موسم ، رات سرد تربت
دن صاف دھوپ، تیز ہوا سرد موسم ، رات شدید سرد ژوب
دن صاف دھوپ، تیز ہوا سرد موسم ، رات شدید سرد زیارت

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے