Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 5جنوری2023 دھند اور سردی برقرار، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔۔۔۔۔

5جنوری2023 دھند اور سردی برقرار، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔۔۔۔۔

آج  بھی پاکستان کے  شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ ، میدانی علاقے بھی  شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، ملک کے  بیشتر مشرقی میدانی علاقوں کے علاوہ ،دھند کا سلسلہ پشاور اور میر پور خاص تک  پہنچ گیا ہے۔۔

آج سندھ مٹھی ، موئنجوداڑو ، سکھر اور  پڈعیدن  کا کم سے کم درجہ حرارت صرف 4 ڈگری سینٹی گریڈ ، پنجاب میں میانوالی کا کم سے کم درجہ حرارت محض 1.5 ڈگری اور نور پور تھل کا کم سے کم درجہ حرارت 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
25.0 11.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
23.5 13.3 کراچی (سی ویو)
20.0 6.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
19.5 5.5 ٹنڈو جام
20.0 5.0 میرپور خاص
19.0 4.5 نوابشاہ
16.0 4.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
14.5 4.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
14.5 5.5 روہڑی
14.5 6.0 جیکب آباد
15.5 5.5 لاڑکانہ
15.5 4.0 موئنجو دڑو
16.0 6.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
21.5 6.5 بدین
23.5 5.0 چھور (عمرکوٹ)
24.5 4.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
16.5 2.5 اسلام آباد (شہر)
16.5 1.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
16.0 1.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
15.6 3.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
16.4 6.8 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
16.6 2.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
16.4 2.2 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
8.5 0.0 مری
15.5 -0.5 چکوال (بھون)
8.5 2.9 اٹک (کامرہ ائیربیس)
8.5 1.5 میانوالی (ائیربیس)
11.0 4.4 سیالکوٹ (شہر)
11.0 3.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
11.0 2.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
9.0 3.9 جہلم
9.4 3.8 لاہور (ائیرپورٹ)
10.3 5.0 لاہور (شہر)
10.2 4.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
9.2 3.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
8.5 3.0 سرگودھا (ائیربیس)
7.5 3.0 جوہرآباد
8.0 2.5 نورپورتھل
9.5 3.5 ڈی جی خان
9.2 4.5 ملتان (ائیرپورٹ)
10.5 5.5 بہاولنگر
10.0 5.0 بہاولپور (شہر)
11.0 3.9 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
9.5 2.5 پشاور (ائیرپورٹ)
9.0 2.5 پشاور (گالف کلب)
15.3 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
8.0 2.5 ڈی آئی خان (شہر)
13.5 -0.5 ایبٹ آباد (کاکول)
15.5 1.5 بالاکوٹ
15.5 1.0 سیدو شریف (مینگورہ)
12.5 -0.9 چترال
15.3 -1.5 دیر
9.0 -4.0 پاراچنار
8.0 -4.5 کالام
6.0 -1.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
12.0 -3.8 گلگت
6.5 -7.0 گوپس
5.5 -8.6 سکردو
4.5 -5.5 استور
13.4 0.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.0 2.2 مظفّرآباد (شہر)
12.2 0.4 گڑھی دوپٹّہ
15.4 2.0 کوٹلی
12.0 -1.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
9.5 2.4 کوئٹہ (سمنگلی)
8.6 3.6 کوئٹہ (بریوری)
9.0 0.5 قلّات
15.0 4.5 بارکھان
17.0 5.0 خضدار
18.0 6.0 پنجگور
18.5 6.0 سبّی
22.5 8.5 بیلا (لسبیلہ)
16.0 8.0 دالبندین
20.0 8.0 نوکنڈی
25.5 12.0 گوادر
24.0 9.5 پسنی
23.0 9.5 اورماڑا
25.5 13.0 جیوانی
25.0 13.5 تربت
10.5 -1.5 ژوب
3.0 -4.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے