Home / جامع موسمی معلومات (page 3)

جامع موسمی معلومات

13 نومبر 2024: زیارت منفی 2ڈگری، قلات اور کالام منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم دن کے وقت قدر گرم رہا , جبکہ خطہ پوٹھوہار سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم رات کے وقت سرد ریکارڈ کیا گیا ۔ مغربی ہواؤں کے سلسلے کی موجودگی کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں میں رات کے …

Read More »

13 نومبر 2024 : پنجاب شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں۔ گزشتہ روز ملتان کی فضا اوسطاً 959 اے کیو آئی کے ساتھ انتہائی مضر صحت ۔ لاہور 667 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر۔

 گزشتہ روزملتان کی فضا اوسطاً 959 اے کیو آئی کے ساتھ انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور 667 اے کیو آئی کے ساتھ آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔  پنجاب کے ساتھ شمالی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کی فضا بھی آلودہ ریکارڈ کی …

Read More »

12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 15 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی …

Read More »

30اکتوبر 2024 : پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم1 ڈگری استور میں کم سے کم 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

ملک میں پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلے  کے گزرنے کے بعد گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ مگر جنوبی پنجاب اور جنوب وسطی سندھ …

Read More »

16 اکتوبر 2024 : آج سکردو میں کم سے کم سے درجہ حرارت 1 ڈگری اور نوابشاہ 40 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے سبھی شہروں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک ، مگر ملک کے پہاڑی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں رات اورصبح کے اوقات میں موسم خوشگوار رہا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 1 ڈگری ، کالام 3.5 ڈگری اور استور میں 4.5 …

Read More »

26ستمبر 2024: درجہ حرارت میں اضافہ۔ نوابشاہ اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہا، درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوا۔ نوابشاہ اور نوکنڈی میں درجہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تربت، بہاولپور، بہاولنگر اور پڈعیدن کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ …

Read More »

24 ستمبر 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ ، 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ،تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں گرمی کا اضافہ ہوا ہے۔ آج کل ملک کے بیشتر علاقوں  کا موسم گرم اور مرطوب ہے، 23 ستمبر کو سب سے زیادہ گرمی بہاولپور میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوابشاہ، پڈعیدن ، دادو ، تربت اور …

Read More »

اگست 2024: معمول سے زیادہ بارشیں۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 783 ملی میٹر ریکارڈ۔ اگست 2024 کی بارش اور ماہانہ اوسط جانئیے۔

اگست 2024 ملک بھر میں بارشوں کے لحاظ سے اچھا رہا، جولائی کے مقابلے میں اس ماہ پورے ملک میں بادل خوب برسے ، شدید بارشوں اور کلاوڈ برسٹ کے واقعات رونما ہوئے، اس ماہ گرج چمک کے کئی طوفانوں کا سامنا رہا، تیز ہواؤں نے بھی اپنا اثر دیکھایا …

Read More »

26 اگست 2024 : بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، تربت 39.5 ڈگری اور نوکنڈی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور نوکنڈی میں 39 ڈگری ریکارڈ کیا …

Read More »

13 اگست 2024 : ملتان ،بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ 88 ملی میٹر بارش اور 52 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیلات جانئیے؛

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں مختلف مقامات پر بادل جم کر برسے ۔ وہاڑی ملتان، چشتیاں، بہاولپور ،راجن پور ،کہوڑپکا، حاصلپور، جامپور اور ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر 2 گھنٹہ سے بھی زائد معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ جس سے گلیاں تالاب کا …

Read More »