ملک کے مختلف مقامات پر مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر و بلوچستان میں کل شام مخلتف مقامات پر شدید بارش ہوئی ، جس سے مقامی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال دیکھنے کو ملی۔ خیبر پختونخوا میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، …
Read More »2 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے شمالی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ
آج صبح سویرے پنجاب کے شمالی علاقوں، خطہ پوٹھوہار ، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر اور خاص کر خیبر پختونخوا میں بادل خوب جم کر برسے ۔ صوابی میں کلاؤڈ برسٹ جیسی صورتحال رہی۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 107 ملی میٹر کے رین ریٹ کے …
Read More »1 جولائی 2025 : کشمیر،خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، راولپندی سیٹلائیٹ ٹاؤن میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ
گزشتہ شام کشمیر کے کچھ علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کی وجہ سے بارش ہوئی، مگر رات کو خیبر پختونخوا میں مینگورہ کے علاقے سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے نے طاقت پکڑی اور مونسون ہواؤں کے ملاپ سے انتہائی شدید گرج چمک کے طوفان تشکیل …
Read More »طوفان پر رپورٹ :گزشتہ روز شمالی لاہور اور شیخوپورہ میں تیز اندھی کے باعث درختوں کو نقصان۔
طوفان پر رپورٹ : گزشتہ روز مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے نے پاکستان کے شمالی علاقوں کو متاثر کیا جس کے نتیجے میں ضلع اٹک، تحصیل پنڈی, گھیب گاؤں میاںوالہ میں ہمارے موسمی اسٹیشن پر 84 کلو میٹر فی گھنٹہ اور ویسا حضرو کے مقام پر موجود موسمی اسٹیشن …
Read More »28 جون 2025 : مون سون کی بارشوں کے دوران،فصلوں اور باغات کی دیکھ بھال
مون سون میں ہونے والی بارشوں کے دوران اور بعد میں فصلوں اور باغات کی نگہداشت اور رہنمائی: 1. جتنا جلدی ہوسکتا ہے کھیتوں اور باغات سے بارش کا پانی نکالنے کا بندوبست کریں۔ 2. کھیتوں میں زیادہ پانی زیادہ دیر رہنے کی وجہ سے فصلوں اور باغات میں نائٹروجن …
Read More »27 جون 2O25 : ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بادل جم کر برسے، بلال فارمز ضلع رحیم یار خان پر 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز شروع ہونے والے سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے شام تک جنوبی پنجاب اور رات کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیشتر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش ہوئی۔ رحیم یار …
Read More »26 جون 2025 : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شام سے ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقے زیرآب
کل رات سے شروع ہونے والا بارش کا ایک نیاسلسلہ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے ، جس میں اٹک ،ڈیرہ اسمعیل خان، راولپنڈی اسلام آباد ،مریدکے،لاہور ، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ سمیت، خیبر پختونخوا کے شمالی اور وسطی علاقے شامل ہیں۔کچھ وسطی اور جنوبی …
Read More »25 جون 2025 : اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں 40 سے 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ
رات گئے کشمیر کی طرف سے داخل ہونے والی مونسون ہواؤں نے شمالی پنجاب سمیت کشمیر و خیبر پختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، جہاں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ صبح سویرے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل جم کر برسے۔ ویسٹریج کے …
Read More »23 جون 2025 : پنجاب کے مختلف شہروں میں معتدل سے تیز بارش، حبس کی شدت برقرار،لاہور ہوائی اڈے پر 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک میں 2 روز سے جاری مون سون کی بارشوں کے باوجود حبس کی شدت برقرار ہے۔ گزشتہ روز بھی پنجاب میں چند اور کشمیر و خیبرپختونخوا میں ایک دو مقامات پر بارش ہوئی۔ رات گئے بھی اسلام آباد اور راولپنڈی کے چند علاقوں میں بادل برسے۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز …
Read More »22 جون 2025 : مون سون کی پہلی بارش پاکستان کے شمالی علاقوں میں بالخصوص پوٹھوہار میں بھرپور برسی
شدید حبس اور گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارش نے ملک کے شمالی علاقوں خاص کر خطہ پوٹھوہار میں جل تھل ایک کر دیا۔ بادل ان علاقوں میں رات بھر خوب جم کر برسے گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔شدید گرج چمک …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال