Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24 اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

24 اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف رہا اور کم سے کم  درجہ حرارت اکتوبر کے معمول کے لحاظ سے 2 سے 3 ڈگری کم رہے،ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں2.5- سینٹی گریڈ ،کالام اور استور میں1.0ڈگری اور سکردہ میں1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ اور تربت میں35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.2 22.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.3 24.0 کراچی (سی ویو)
36.2 20.1 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
36.0 19.0 میرپور خاص
36.5 18.5 نوابشاہ
35.5 19.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
32.5 18.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
32.0 19.0 جیکب آباد
32.5 20.0 لاڑکانہ
32.5 16.0 موئنجو دڑو
32.0 17.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
34.5 22.0 بدین
36.5 20.5 چھور (عمرکوٹ)
37.5 19.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.0 11.0 اسلام آباد (شہر)
27.5 10.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
28.0 11.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
28.5 12.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.6 15.6 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
28.5 16.1 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
17.4 8.0 مری
27.5 10.5 چکوال (بھون)
28.4 13.4 سیالکوٹ (شہر)
28.9 16.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
28.7 17.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.3 13.3 جہلم
28.4 14.4 لاہور (ائیرپورٹ)
29.0 17.5 لاہور (شہر)
29.2 15.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
28.3 18.4 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
29.0 14.5 سرگودھا (ائیربیس)
30.6 13.5 جوہرآباد
32.5 13.5 نورپورتھل
30.3 17.0 ڈی جی خان
30.2 18.3 ملتان (ائیرپورٹ)
31.5 18.5 بہاولنگر
32.5 18.6 بہاولپور (شہر)
33.2 17.8 خانپور (رحیم یار خان)
32.4 19.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
28.5 14.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.0 11.6 پشاور (گالف کلب)
26.2 12.0 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
30.0 17.0 ڈی آئی خان (شہر)
22.5 7.8 ایبٹ آباد (کاکول)
24.5 9.0 بالاکوٹ
24.5 8.0 سیدو شریف (مینگورہ)
21.8 5.4 چترال
22.0 4.0 دیر
15.5 4.5 پاراچنار
14.0 1.0 کالام
9.5 5.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
23.5 5.0 گلگت
15.0 4.0 گوپس
16.9 1.2 سکردو
14.5 1.0 استور
24.9 8.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
25.5 9.5 مظفّرآباد (شہر)
23.5 8.0 گڑھی دوپٹّہ
27.7 13.0 کوٹلی
18.5 3.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
21.5 5.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.6 8.8 کوئٹہ (بریوری)
19.0 3.0 قلّات
24.5 10.5 بارکھان
26.5 12.5 خضدار
30.0 15.0 پنجگور
33.0 19.5 سبّی
35.0 17.0 بیلا (لسبیلہ)
30.0 13.0 دالبندین
32.0 16.0 نوکنڈی
32.0 20.5 گوادر
32.0 21.0 پسنی
31.0 20.0 اورماڑا
30.5 19.0 جیوانی
35.0 19.5 تربت
24.0 8.0 ژوب
13.5 -2.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے