آج ملک میں سب سے زیادہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں 42.5، پنجگور میں 41.5، دالبندین میں 44.5، بیلا میں 40 اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ سندھ میں حیدرآباد 38.5، نوابشاہ اور …
Read More »23 جولائی 2026 :لاہور ائیرپورٹ پر 252 ملی میٹر ریکارڈ بارش، شمال مشرقی و وسطی پنجاب میں مون سون نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی
ملک میں مون سون کا طاقتور سلسلہ بدستور پوری شدت سے اثر انداز ہو رہا ہے، جس کا مرکز اس وقت وسطی اور شمال مشرقی پنجاب ہے، جبکہ اس کے اثرات بالائی خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں تک بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں …
Read More »22 جولائی 2026 :گوجرانوالہ 142 ملی میٹر، منڈی بہاؤالدین میں 138 اور نارووال میں 117 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا، جس کے باعث خصوصاً وسطی پنجاب، شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارشوں کی …
Read More »21 جولائی 2026 : گوجرانوالہ میں جولائی میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ قائم! اب تک 220 سے 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ! شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال
ملک کے بالائی علاقوں بالخصوص شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں مون سون پوری شدّت سے اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے سبب کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہو رہی ہے جبکہ پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ …
Read More »21 جولائی 2026 :منگلا 84 اور جہلم میں 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ؛ طاقتور مون سون سے نشیبی علاقے زیر آب ، خیبرپختونخوا میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی،اور لینڈ سلائیڈنگ، 6 افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش منگلا میں 84 ملی میٹر، جہلم میں 81 ملی میٹر جبکہ گوجرانوالہ میں 74 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ علاوہ ازیں سیالکوٹ ائیرپورٹ اور پشاور شہر میں 72، لنڈی کوتل میں 71، اسلام آباد سیدپور میں 64، …
Read More »19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔
موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون کی آمد پر متّفق! شدید بارشوں کے پیشِ نظر خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے مقامی پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی جبکہ شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ! شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی …
Read More »17 جولائی 2026 : بلوچستان و سندھ سمیت ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، نوکنڈی و دالبندین 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات
ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا، جبکہ میدانی علاقوں میں حبس کی شدت برقرار رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ دالبندین میں 45.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ اس کے علاوہ سبی میں 43، …
Read More »16 جولائی 2026 : نوکنڈی اور دالبندین بدستور ملک کے گرم ترین مقامات، درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے
بلوچستان جنوبی پنجاب اور سندھ ملک کے گرم ترین علاقے رہے ، پنجاب کے اکثر علاقوں میں گرم موسم کے ساتھ موسم مرطوب رہا، جس سے حبس برقرار رہا اور محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت اصل درجہ حرارت سے 10 ڈگری زیادہ محسوس کیا گیا۔ ملک کے مختلف شہروں …
Read More »15جولائی 2026: ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی برقرار ،نوکنڈی اور دالبندین 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم معمول کے مطابق گرم رہا،مگر بلوچستان، جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ رہی، اگرچہ بعض علاقوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں معمولی کمی بھی دیکھی گئی۔ آج ملک بھر میں ریکارڈ کیے گئےدرست ترین ، …
Read More »مون سون آؤٹ لوک 2026: پاکستان میں معمول سے کم بارش اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کئے جانے کا امکان!
ملک کے بیشتر حصّوں میں گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں کمزور ترین مون سون گزرنے کا امکان ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال کے ایڈمن نے مون سون 2026 کی یہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ جڑواں شہروں (راولپنڈی، اسلام آباد) میں مون …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال