Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 12 اکتوبر 2026 : ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی، بیلا، دالبندین اور نوکنڈی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔

12 اکتوبر 2026 : ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی، بیلا، دالبندین اور نوکنڈی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔

سوموار 12 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بلوچستان کے بیلا، دالبندین اور نوکنڈی میں 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ سبی میں 37 اور سندھ کے حیدرآباد، نوابشاہ اور پڈعیدن میں 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ دنوں کے مقابلے میں بعض گرم علاقوں میں درجہ حرارت بلند سطح پر برقرار ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں موسم نسبتاً سرد رہا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں ریکارڈکئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں دی گئی فہرست  سے جانئیے

سوموار 12 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
25.5 35.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.0 35.0 کراچی (شارع فیصل)
24.0 34.5 کراچی (ماڑی پور)
24.5 36.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.8 36.5 حیدرآباد (شہر)
22.5 35.5 ٹنڈو جام
23.5 35.5 میرپور خاص
24.0 36.5 نوابشاہ
23.5 36.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
23.5 34.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.0 34.0 روہڑی
24.5 33.0 جیکب آباد
25.0 34.5 لاڑکانہ
22.5 36.0 موئنجو دڑو
23.0 36.5 دادو
24.5 34.0 بدین
24.5 36.5 ٹھٹّھہ
22.5 36.5 چھور (عمرکوٹ)
23.5 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
18.2 29.0 اسلام آباد (شہر)
16.8 29.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.7 27.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
18.5 29.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
– – راولپنڈی (ویسٹریج)
18.0 27.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.1 18.7 مری
17.0 28.5 چکوال (بھون)
18.0 30.0 اٹک
17.0 28.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
17.7 30.5 سیالکوٹ (شہر)
18.7 30.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
18.8 31.0 جہلم
18.1 30.5 لاہور (ائیرپورٹ)
18.5 31.0 لاہور (شہر)
18.0 30.5 گوجرانوالہ
17.3 31.0 منڈی بہاؤالدّین
17.2 30.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
17.8 31.0 جھنگ
18.5 30.5 سرگودھا (ائیربیس)
19.2 30.5 جوہرآباد
18.0 31.5 نورپورتھل
21.5 31.5 ڈی جی خان
18.1 29.5 ساہیوال
20.1 31.0 ملتان (ائیرپورٹ)
19.9 30.5 بہاولنگر
21.5 31.8 بہاولپور (شہر)
21.2 32.8 خانپور (رحیم یار خان)
20.0 32.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
21.0 32.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 29.0 پشاور (ائیرپورٹ)
17.8 29.0 پشاور (گالف کلب)
16.4 25.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
19.5 30.5 ڈی آئی خان (شہر)
17.5 28.5 بنّوں
12.9 23.4 ایبٹ آباد (کاکول)
14.5 27.0 بالاکوٹ
14.0 27.5 سیدو شریف (مینگورہ)
12.5 26.0 چترال
15.0 27.6 دروش
12.0 23.5 دیر
12.0 21.5 پاراچنار
7.0 15.5 کالام
7.0 14.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
8.5 26.0 گلگت
7.5 17.5 گوپس
6.2 19.0 سکردو
8.0 15.0 استور
4.5 13.0 بابوسر
14.4 30.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.7 31.0 مظفّرآباد (شہر)
15.0 28.5 گڑھی دوپٹّہ
17.1 28.6 کوٹلی
11.0 20.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
14.4 30.5 کوئٹہ (سمنگلی)
.15.5 30.0 کوئٹہ (بریوری)
10.0 27.0 قلّات
17.5 31.0 بارکھان
17.5 31.5 خضدار
19.5 36.0 پنجگور
26.0 37.0 سبّی
22.0 38.5 بیلا (لسبیلہ)
20.0 38.5 دالبندین
23.0 38.5 نوکنڈی
25.0 31.0 گوادر
24.0 32.0 پسنی
23.0 32.0 اورماڑا
24.0 32.0 جیوانی
23.0 37.5 تربت
15.5 29.5 ژوب
8.5 19.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

12 اکتوبر 2026 : کرک میں 88 ملی میٹر بارش، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں بھی موسلادھار بارش

گزشتہ 2 روز کے دوران 11 اور 12  اکتوبر  کو ملک  کے مختلف علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے