Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 5)

تازہ ترین موسمی صورتحال

24 اپریل 2024 : ملک میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ مگر اپریل کے درجہ حرارت تا حال معمول سے انتہائی کم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک  کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔ مگر اب بھی درجہ حرارت اپریل کے معمول کے درجہ حرارت سے کم ہیں۔  ملک کے کم سے کم درجہ حرارت مارچ درجہ حرارت سے مطابقت رکھتے ہیں۔ ملک کا زیادہ سے …

Read More »

23 اپریل 2024:پاکستان کے چند وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ، ضلع راولپنڈی میں بسالی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کر رفتار سے آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی حصوں میں  بادلوں کی لوکل ڈویلپمینٹ کے نتیجے میں آندھی کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش ہوئی۔ ہمارے مقامی موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ تیز آندھی ضلع راولپنڈی میں بسالی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ اور اسلام …

Read More »

25 تا 30 اپریل 2024 پیشگوئی: ملک بھر میں وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے طوفان، بارش/ ژالہ باری متوقع! سرد درجہ حرارت کی دوبارہ واپسی!

اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: ملک بھر میں وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے طوفان، بارش/ ژالہ باری متوقع! سرد درجہ حرارت کی دوبارہ واپسی! 25 تا 27 اپریل کو شمال مشرقی بلوچستان، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخواہ (کے پی) میں تیز ہواؤں اور آندھی کا انتباہ …

Read More »

23 اپریل 2024 : پاکستان بھر کے درجہ حرارت معمول سے کم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےجنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا مگر ملک کے علاقوں میں موسم خوشگوار رہا۔ پاکستان بھر کے درجہ حرارت اپریل کے معمول سے بہت کم ہیں۔ 22 اپریل کو ملک میں زیادہ سے درجہ حرارت نوابشاہ میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ  اور ملک کا …

Read More »

23 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے علاقے کا اگلے روز کا موسمی احوال جانئیے اس رپورٹ میں۔۔

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشتر جنوبی اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ مگر آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ساتھ خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں، گلیات اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔  آپ …

Read More »

22 اپریل 2024 : ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ مگر رات کے درجہ حرارت معمول سے اب بھی کم ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہا مگر ملک کے چند بالائی علاقوں سمیت خطہ پوٹھوہار میں موسم خوشگوار رہا۔ کل 21 اپریل کو ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سندھ میں پڈعیدن( نوشہرو فیروز) میں ریکارڈ ہوا، جہاں کا درجہ حرارت 37.5 …

Read More »

21 اپریل 2024 پاکستان کے ییشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 7 درجہ تک کی کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے  بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں کے دن اور رات دونوں کے درجہ حرارت  معمول سے کافی کم ہیں۔ اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت میں بھی 3 …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟اپنے شہرکا موسم جانیئے

بروز اتوار پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہے گا۔ مگر خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر ،بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے …

Read More »

20 اپریل 2024 ،بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش اور اولے۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر 62 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ،تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیشگوئی کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں پر پوری طاقت سے اثر انداز ہوا۔ بارشوں سے ملک میں جہاں املاک کو نقصان پہنچا وہیں مجموعی طور پر ملک میں 81 افراد ہلاک ہوئے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مقامی ندی نالوں …

Read More »

20 اپریل 2024 : پورے ملک میں بارشوں نے تباہی مچا دی،81 افراد جان کی بازی ہار گئے ،تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ مجموعی طور پر 81 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 46 افراد ، 15 افراد بلوچستان میں ، 20 افراد کشمیر میں جاں بحق ہو گئے۔کشمیر میں 100 گھر اور …

Read More »