Home / بارش پر رپورٹ / 20 اپریل 2024 : پورے ملک میں بارشوں نے تباہی مچا دی،81 افراد جان کی بازی ہار گئے ،تفصیلات جانئیے۔

20 اپریل 2024 : پورے ملک میں بارشوں نے تباہی مچا دی،81 افراد جان کی بازی ہار گئے ،تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ مجموعی طور پر 81 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 46 افراد ، 15 افراد بلوچستان میں ، 20 افراد کشمیر میں جاں بحق ہو گئے۔کشمیر میں 100 گھر اور دکانیں تباہ ہو گئیں۔

ملک میں بڑے  پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ، لوگوں کے گھر ، دکانیں،کھڑی فصلوں کے علاوہ سڑکوں اور ریلوے لائنز کو نقصان پہنچا۔

کل ملک میں کل سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 91 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

محمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں کل کتنی بارش ریکارڈ ہوئی تفصیلات جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
21 اٹک
8 بہاولپور ائرپورٹ
9 بہاولپور شہر
3 بھکر
14 چکوال
11 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
0.01 فیصل آباد
16.2 اسلام آباد شہر
8.6 اسلام آٓباد ائر پورٹ
11 اسلام آباد گولڑہ
14 اسلام آباد سید پور
2.5 جھنگ
3 جہلم
16.8 جوہر آباد
11 کامرہ ائر بیس
0.01 قصور
0.01 خانیوال
6 خانپور
1.4 کوٹ ادو
1 لاہور شہر
0.01 لاہور ائر پورٹ
2 منڈی بہاوالدین
3.4 منگلا
5 میانوالی ائر بیس
6.6 ملتان ائر پورٹ
5 ملتان شیر
21 مری
22.6 ناروال
6 نور پور تھل
20 راولپنڈی چکلالہ
19 راولپنڈی کچہری
15 راولپنڈی شمس آباد
1.4 سرگودھا شہر
0.01 شور کوٹ ائر بیس
17.6 سیالکوٹ ائر پورٹ
6.6 سیالکوٹ کینٹ
2.8 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
0.4 استور
6.2 بگروٹ
26.2 گڑھی دوپٹہ
0.01 گلگت
1 گوپس
12 کوٹلی
25 مظفر آباد ائر پورٹ
29 مظفر آٓباد شہر
38.4 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
65 باچا خان ائر پورٹ
1.5 بالاکوٹ
12 بنوں
74 چیراٹ
6.3 چترال
1 ڈیرہ اسمعیل خان،ائر پورٹ
6 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
43 اپردیر
34 دروش
40 کاکول
9 کالام
35 کوہاٹ ائر بیس
59.6 لوئر دیر
91 مالم جبہ
29 میر کاخانی
15 پاراچنار
18 پٹن
64 پشاور ائر بیس
61 پشاور شہر
50 رسالپور
39 سیدو شریف
38.6 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 قلات
4 کوئٹہ سمنگلی
3.4 کوئٹہ شاہ ماندہ
3 ژوب

About amnausmani

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے