Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 اپریل 2024 : پاکستان بھر کے درجہ حرارت معمول سے کم

23 اپریل 2024 : پاکستان بھر کے درجہ حرارت معمول سے کم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےجنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا مگر ملک کے علاقوں میں موسم خوشگوار رہا۔ پاکستان بھر کے درجہ حرارت اپریل کے معمول سے بہت کم ہیں۔

22 اپریل کو ملک میں زیادہ سے درجہ حرارت نوابشاہ میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ  اور ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 0ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.6 24.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.0 23.5 کراچی (سی ویو)
38.0 21.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.5 20.0 ٹنڈو جام
38.0 21.0 میرپور خاص
40.5 21.0 نوابشاہ
39.5 21.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.0 21.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 22.0 روہڑی
38.0 21.0 جیکب آباد
37.5 20.5 لاڑکانہ
38.0 19.0 موئنجو دڑو
39.0 20.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
35.5 22.0 بدین
38.0 21.0 چھور (عمرکوٹ)
38.0 20.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
30.5 11.5 اسلام آباد (شہر)
29.5 12.6 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.5 13.4 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
30.4 14.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
30.5 18.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
11.6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
30.7 13.9 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
19.5 7.0 مری
27.5 13.5 چکوال (بھون)
31.0 13.8 اٹک (کامرہ ائیربیس)
30.0 16.5 میانوالی (ائیربیس)
34.0 17.5 سیالکوٹ (شہر)
34.4 21.3 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
32.8 18.0 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
32.8 16.2 پسرور
32.3 16.8 جہلم
32.4 18.7 لاہور (ائیرپورٹ)
33.0 22.0 لاہور (شہر)
33.5 15.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
33.7 13.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
33.2 17.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.5 18.5 سرگودھا (ائیربیس)
32.5 17.0 جوہرآباد
34.0 17.5 نورپورتھل
33.5 18.0 ڈی جی خان
34.2 19.0 ملتان (ائیرپورٹ)
36.5 20.0 بہاولنگر
37.3 19.8 بہاولپور (شہر)
37.4 18.5 خانپور (رحیم یار خان)
36.3 18.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
31.0 17.0 پشاور (ائیرپورٹ)
31.0 15.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
27.1 14.3 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
32.5 18.5 ڈی آئی خان (شہر)
22.5 6.0 ایبٹ آباد (کاکول)
14.8 3.8 نتھیا گلی
26.5 9.3 بالاکوٹ
27.0 9.5 سیدو شریف (مینگورہ)
22.1 7.8 چترال
25.0 7.0 دیر
19.0 4.2 پاراچنار
18.0 3.0 کالام
14.0 5.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
26.5 8.0 گلگت
21.0 6.0 گوپس
20.3 5.5 سکردو
15.0 4.5 استور
27.6 9.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
28.5 10.5 مظفّرآباد (شہر)
26.5 9.0 گڑھی دوپٹّہ
30.6 14.0 کوٹلی
19.5 7.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
22.5 7.5 کوئٹہ (سمنگلی)
23.0 11.0 کوئٹہ (بریوری)
19.0 4.5 قلّات
25.0 12.0 بارکھان
26.5 13.0 خضدار
29.5 14.0 پنجگور
37.0 17.5 سبّی
18.5 16.5 بیلا (لسبیلہ)
29.5 13.0 دالبندین
33.5 15.0 نوکنڈی
31.0 20.0 گوادر
31.0 21.5 پسنی
30.5 18.5 اورماڑا
28.5 19.5 جیوانی
38.0 21.0 تربت
20.5 10.6 ژوب
14.5 0.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے