Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے علاقے کا اگلے روز کا موسمی احوال جانئیے اس رپورٹ میں۔۔

23 اپریل 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ اپنے علاقے کا اگلے روز کا موسمی احوال جانئیے اس رپورٹ میں۔۔

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشتر جنوبی اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ مگر آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ساتھ خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں، گلیات اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔

 آپ کے شہر اور ملک کے دیگر علاقوں میں بروز منگل موسم کیسا رہے گا ؟ متوقع موسمی احوال درج ذیل فہرست سے جانئیے۔ 

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
موسم جزوی ابرآلود ، ہوا دار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
موسم گرم ، شام ہوادار، جزوی ابر آلود حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم گرم ، شام ہوادار، جزوی ابر آلود
ٹنڈو جام
میرپور خاص
موسم گرم ، مطلع صاف
نوابشاہ
پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
موسم گرم ، مطلع صاف
سکّھر (ائیرپورٹ)
روہڑی
جیکب آباد
لاڑکانہ
موئنجو دڑو
موسم گرم ، مطلع صاف سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم گرم جزوی ابر آلود ،شام ہوا دار بدین
دن مطلع صاف موسم گرم ، شام ہوادار
چھور (عمرکوٹ)
مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
دن مطلع صاف، شام گرج چمک بارش امکان
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
دن مطلع صاف، شام گرج چمک بارش امکان
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان مری
دن مطلع ساف، شام جزوی ابر آلود چکوال (بھون)
دن مطلع ساف، شام جزوی ابر آلود اٹک (کامرہ ائیربیس)
دن مطلا صٓف، شام گرج چمک بوندا باندی امکان میانوالی (ائیربیس)
دن مطلع صاف، دوپہر گرج چمک وبارش امکان
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
دن مطلع صاف ، دوپہر گرج چمک و بارش امکان جہلم
دن مطلع صاف ، دوپہر گرج چمک و بارش امکان
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
دن مطلع صاف، دوپہر گرج چمک و بارش امکان گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
دن مطلع صاف، دوپہر گرج چمک و بارش امکان فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بوندا باندی امکان فیصل آباد (ائیرپورٹ)
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک و بوندا باندی امکان
سرگودھا (ائیربیس)
جوہرآباد
نورپورتھل
دن دھوپ ۔ موسم گرم
ڈی جی خان
ملتان (ائیرپورٹ)
بہاولنگر
بہاولپور (شہر)
خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
دن مطلع صاف ، قدرے گرم موسم
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
دن مطلع صاف ، دوپہر جزوی ابرآآود ، ہوادار پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
دن مطلع صاف ، شام جزوی ابر آلود ڈی آئی خان (شہر)
موسم جزوی ابرالود ، گرج چمک وبارش امکان ایبٹ آباد (کاکول)
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان نتھیا گلی
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان
بالاکوٹ
سیدو شریف (مینگورہ)
موسم جزوی ابر آلود ،بوندا باندی امکان چترال
موسم جزوی ابرآلود ، گرج چمک بارش امکان دیر
موسم ابر آٓلود ٹھنڈا ، گرج چمک و بارش امکان پاراچنار
موسم جزوی ابر آٓلود ، ٹھنڈا کالام
جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
دن مطلع صاف ، موسم خوشگوار
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
قلّات
دن مطلع صاف موسم خوشگوار بارکھان
دن مطلع صاف ،شام جزوی ابر آلود خضدار
دن مطلع صاف ،شام جزوی ابر آلود ، ہوادار پنجگور
دن مطلع صاف موسم گرم سبّی
دن مطلع صاف موسم گرم ، ہوادار بیلا (لسبیلہ)
دن مطلع صاف موسم گرم
دالبندین
نوکنڈی
موسم جزوی ابر آلود ، ہوادار
گوادر
پسنی
اورماڑا
جیوانی
دن مطلع صاف موسم گرم ، ہوادار تربت
موسم ہوا داراور جزوی ابر آلود ، دوپہربوندا باندی امکان
ژوب
زیارت

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے