Home / بارش پر رپورٹ / 23 اپریل 2024:پاکستان کے چند وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ، ضلع راولپنڈی میں بسالی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کر رفتار سے آندھی

23 اپریل 2024:پاکستان کے چند وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ، ضلع راولپنڈی میں بسالی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کر رفتار سے آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی حصوں میں  بادلوں کی لوکل ڈویلپمینٹ کے نتیجے میں آندھی کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش ہوئی۔

ہمارے مقامی موسمی اسٹیشن پر سب سے زیادہ تیز آندھی ضلع راولپنڈی میں بسالی کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ اور اسلام آباد  زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر 61 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی ریکارڈ ہوئی۔

ایبٹ آباد اور نتھیا گلی سے شدید ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی ، بدلتی موسمی صورتحال سے بروقت ہمارے فیس بک صفحے پر مسلسل آگاہ کیا جاتا رہا۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر بارش اور ہوا کی رفتار  کے ساتھ  آج 23 اپریل 2024 کی صبح لاہور کے چند علاقوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
51 0.5 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
1.5 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
0.5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
65 6 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
53 9 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
61 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
44 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
53 9 لاہور (کینٹ)
1 لمز یونیورسٹی (لاہور)
5 ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور)
2 منصورہ،(لاہور)
8 ویلنشیا سوسائیٹی (لاہور)
1.4 یونیورسٹی آف فیصل آباد
5 واپڈا ٹاون ، فیصل آباد
ماہانہ بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
13.5 ایبٹ آباد ، نواں شہر

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤالدین میں 12 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ، مزید کن علاقوں میں بارش ہوئی ذیل کی فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
0.4 بہاولپور ائرپورٹ
TR بہاولپور شہر
TR ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
1 فیصل آباد
3.6 حافظ آباد
2.8 جھنگ
8 جہلم
5.3 کامرہ ائر بیس
2 قصور
TR خانیوال
1.6 لاہور شہر
TR لاہور ائر پورٹ
12 منڈی بہاوالدین
1.2 منگلا
8.6 ملتان ائر پورٹ
8 ملتان شیر
6.5 مری
5 اوکاڑہ
TR راولپنڈی چکلالہ
TR ساہیوال
TR شور کوٹ ائر بیس
2.2 شیخوپورہ
4.6 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
0.2 بگروٹ
2.1 گڑھی دوپٹہ
2.5 مظفر آباد ائر پورٹ
2 مظفر آٓباد شہر
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
0.4 بالاکوٹ
7 کاکول
7 لوئر دیر
5 مالم جبہ
1 پشاور ائر بیس
1 پشاور شہر
1 رسالپور
TR تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR ژوب

 

 

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے