Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 3)

تازہ ترین موسمی صورتحال

5 مئی 2024 کو آپ کے شہر میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں ؛

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے علاوہ  شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بونداباندی کی بھی توقع ہے۔ اپنے اور دیگر …

Read More »

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہا، جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہا۔  کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی  ہواؤں  کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے تیز  بارش اور بڑے  پیمانے پر ژالہ باری  ہوئی …

Read More »

4 مئی 2024 کو آپ کے شہر کا موسم کیسا رہے گا ؟ تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ لیکن بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواہ کے چند علاقوں ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد ,گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، اور چند مقامات پر تیز ہواؤں کے …

Read More »

2 مئی 2024 : پاکستان میں مئی کے کم سےکم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے زیادہ تر علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 8 سے 12 ڈگری ٹھنڈے رہے جبکہ سندھ اور بلوچستان سمیت کئی مقامات پر مئی میں سردی کے تاریخی ریکارڈز کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے۔ اسلام آباد شہر میں مئی میں …

Read More »

مئی 2024 پیشگوئی؛ پاکستان میں گرمی کی لہر کا امکان نہیں ، درجہ حرارت معمول سے کم اور زیادہ بارشیں ،تفصیلات جانئیے ۔۔

مئی 2024 طائرانہ نظر / پیش گوئی: ➼ پورے پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش ➼ پورے پاکستان میں معمول سے درجہ حرارت معمول سے کم ! گرمی کی لہر کی توقع نہیں! ➼ ممکنہ واقعات: ژالہ باری اور شدید ہواؤں/آندھی کا امکان! دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کا استعمال …

Read More »

مئی میں سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! مئی کے آغاز میں مارچ جیسا موسم ! تفصیلات جانیئے ؛

طاقتور مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک میں درجنوں مقامات پر مئی میں سرد ترین درجہ حرارت ، ملک میں کم سے کم 17 مقامات پر سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیادہ تر علاقوں میں معمول سے 8 سے 12 ڈگری …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے مختلف شہروں کا موسم کیسا رہے گا؟متوقع موسمی صورتحال جانئیے۔

جمعرات 2 مئی 2024 کو پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ بعد دوپہر مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔ ملک کے شمالی علاقہ جات غیر متوقع ٹھنڈ کی لپیٹ میں رہیں گے۔ اگلے 24 گھنٹوں میں ملک …

Read More »

29 اپریل 2024 ؛ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے سلسلے کا پانچواں دن ،خیبر پختونخواہ میں نتھیا گلی ،بابو سر ٹاپ، ناران میں برف باری ، کشمیر و گلگت بلتستان کے بلند پہاڑی مقامات پر بھی برف کی چادر بچھ گئی، تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں

گزشتہ روز بھی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری رہا۔ کل خیبر پختونخواہ میں برف کی حد لکیر کم ہو گئی اور نتھیا گلی و گردو نواح کے علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہوئی۔ جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں …

Read More »

کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں اپریل کے آخری دونوں کے درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے، درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، مظفر آباد، استور ، کوٹلی ، گلگت ، گوپس، سکردو ، نتھیا گلی میں دن اور رات کے درجہ حرارت تاریخی حد تک سرد ریکارڈ کیے گئے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری، زیادہ سے زیادہ …

Read More »