Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟اپنے شہرکا موسم جانیئے

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟اپنے شہرکا موسم جانیئے

بروز اتوار پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہے گا۔ مگر خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان و کشمیر ،بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے موسم کی متوقع صورتحال ذیلمیں موجود فہرست سے جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ سندھ
دن صاف ، موسم قدرے گرم اور ہوادار
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
کراچی (سی ویو)
موسم جزوی ابر آلود ، قدرے گرم حیدرآباد (ائیرپورٹ)
موسم جزوی ابرآلود اور گرم ٹنڈو جام
موسم جزوی ابرآلود اور گرم میرپور خاص
موسم جزوی ابرآلود اور گرم نوابشاہ
موسم جزوی ابرآلود اور گرم پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
موسم جزوی ابرآلود اور گرم سکّھر (ائیرپورٹ)
موسم جزوی ابرآلود اور گرم روہڑی
موسم جزوی ابرآلود اور گرم جیکب آباد
موسم جزوی ابرآلود اور گرم لاڑکانہ
موسم جزوی ابرآلود اور گرم موئنجو دڑو
موسم جزوی ابرآلود اور گرم سیتا روڈ (ضلع دادو)
موسم جزوی ابر آلود ، گرم اور ہوا دار بدین
موسم جزوی ابر آلود ، گرم اور ہوا دار چھور (عمرکوٹ)
موسم جزوی ابر آلود ، گرم اور ہوا دار مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال وفاقی دارالحکومت
دن مطلع صاف،  شام گرج چمک بارش امکان
اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (ائیرپورٹ)
اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ پنجاب
دن مطلع صاف،  شام گرج چمک بارش امکان
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
جزوی ابر آلود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان مری
موسم جزوی ابر آلود اور قدرے گرم چکوال (بھون)
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اٹک (کامرہ ائیربیس)
مطلع صاف، موسم قدرے گرم میانوالی (ائیربیس)
مطلع صاف،موسم قدرے گرم
سیالکوٹ (شہر)
سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
رات خوشگوار، دن مطلع صاف جہلم
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود
لاہور (ائیرپورٹ)
لاہور (شہر)
مطلع صاف ، موسم قدرے گرم گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
دن مطلع صاف، موسم گرم، شام جزوی ابرآلود فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
مطلع صاف ، موسم گرم، رات خوشگوار فیصل آباد (ائیرپورٹ)
مطلع صاف ، موسم گرم، رات خوشگوار سرگودھا (ائیربیس)
مطلع صاف ، موسم گرم، رات خوشگوار جوہرآباد
مطلع صاف ، موسم گرم، رات خوشگوار نورپورتھل
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود ڈی جی خان
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود ملتان (ائیرپورٹ)
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود بہاولنگر
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود بہاولپور (شہر)
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود خانپور (رحیم یار خان)
دن مطلع صاف، موسم گرم ، شام جزوی ابرآلود ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ خیبر پختونخواہ
دن جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم ،رات خوشگوار
پشاور (ائیرپورٹ)
پشاور (گالف کلب)
موسم جزوی ابر آلود اور خوشگوار، شام بوندا باندی امکان
پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
موسم جزوی ابر آلود قدرے گرم ، رات خوشگوار ڈی آئی خان (شہر)
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان ایبٹ آباد (کاکول)
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان نتھیا گلی
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان بالاکوٹ
موسم جزوی ابر الود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان سیدو شریف (مینگورہ)
دن ٹھنڈا موسم ابر آلود ، بوندا باندی امکان چترال
موسم ابر آلود ٹھنڈا ، بارش امکان دیر
موسم ابر آلود ٹھنڈا ، گرج چمک و بارش امکان پاراچنار
موسم جزوی ابر آلود ٹھنڈا کالام
جزوی ابر آلود ، شام گرج چمک و بارش کا امکان مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال صوبہ بلوچستان
دن مطلع صاف موسم خوشگوار ، شام جزوی ابرآلود
کوئٹہ (سمنگلی)
کوئٹہ (بریوری)
دن مطلع صاف موسم خوشگوار، شام جزوی ابرآلود قلّات
دن مطلع صاف موسم خوشگوار، شام جزوی ابرآلود بارکھان
مطلع صاف موسم قدرے گرم، شام جزوی ابر آلود خضدار
مطلع صاف موسم قدرے گرم، شام جزوی ابر آلود پنجگور
دن مطلع صاف موسم گرم سبّی
دن مطلع صاف موسم گرم بیلا (لسبیلہ)
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم دالبندین
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم نوکنڈی
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم گوادر
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم پسنی
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم اورماڑا
دن مطلع صاف موسم قدرے گرم جیوانی
مطلع صاف موسم قدرے گرم ، شام جزوی ابر آلود تربت
موسم ہوا دار اور جزوی ابر آلود ، شام بوندا باندی امکان ژوب
موسم ہوا دار اور جزوی ابر آلود ، شام بوندا باندی امکان زیارت

About amnausmani

Check Also

3 مئی 2024 کو پاکستان کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے