تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 21 اپریل 2024 پاکستان کے ییشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 7 درجہ تک کی کمی

21 اپریل 2024 پاکستان کے ییشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 7 درجہ تک کی کمی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے  بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں کے دن اور رات دونوں کے درجہ حرارت  معمول سے کافی کم ہیں۔ اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت میں بھی 3 سے 5 ڈگری تک کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،  جبکہ نوابشاہ ملک کا سب سے گرم مقام رہا ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری اور لسبیلہ کا 36.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
24.0 20.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.3 23.0 کراچی (سی ویو)
34.0 22.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.0 21.5 ٹنڈو جام
33.5 21.0 میرپور خاص
36.5 20.0 نوابشاہ
35.5 21.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
32.5 19.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
32.5 20.0 روہڑی
32.5 20.0 جیکب آباد
33.5 20.0 لاڑکانہ
33.5 19.0 موئنجو دڑو
34.0 19.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 21.5 بدین
35.0 20.5 چھور (عمرکوٹ)
34.5 21.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
27.0 12.5 اسلام آباد (شہر)
25.5 11.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
26.5 12.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
26.7 13.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
27.2 15.0 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
12.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
26.1 12.3 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
12.5 5.5 مری
26.0 11.0 چکوال (بھون)
25.5 13.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
27.5 15.0 میانوالی (ائیربیس)
31.5 14.7 سیالکوٹ (شہر)
32.1 16.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
30.6 13.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
31.2 13.5 پسرور
30.0 13.8 جہلم
31.5 17.6 لاہور (ائیرپورٹ)
31.7 19.1 لاہور (شہر)
32.5 14.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.5 13.8 شیخوپورہ (فاروق آباد)
30.5 15.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
29.5 15.5 سرگودھا (ائیربیس)
30.5 14.0 جوہرآباد
28.5 13.5 نورپورتھل
29.5 15.5 ڈی جی خان
30.0 16.6 ملتان (ائیرپورٹ)
33.5 18.5 بہاولنگر
33.8 18.7 بہاولپور (شہر)
31.0 19.2 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
22.5 14.0 پشاور (ائیرپورٹ)
22.0 13.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
15.2 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
27.5 15.5 ڈی آئی خان (شہر)
11.5 7.2 ایبٹ آباد (کاکول)
7.3 0.8 نتھیا گلی
14.5 9.1 بالاکوٹ
18.0 9.5 سیدو شریف (مینگورہ)
17.7 6.3 چترال
13.2 7.0 دیر
13.0 6.0 پاراچنار
11.0 1.3 کالام
6.5 2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
23.5 11.0 گلگت
17.5 6.0 گوپس
19.3 6.4 سکردو
15.0 3.5 استور
12.4 9.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
12.5 9.7 مظفّرآباد (شہر)
12.3 8.5 گڑھی دوپٹّہ
25.8 12.8 کوٹلی
15.5 6.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
18.5 6.5 کوئٹہ (سمنگلی)
18.5 7.5 کوئٹہ (بریوری)
15.0 4.5 قلّات
23.5 12.0 بارکھان
23.5 12.5 خضدار
25.5 12.0 پنجگور
33.5 18.5 سبّی
36.2 17.0 بیلا (لسبیلہ)
26.0 10.0 دالبندین
29.5 12.0 نوکنڈی
29.0 19.5 گوادر
30.5 20.5 پسنی
29.5 18.5 اورماڑا
29.0 19.0 جیوانی
35.5 20.0 تربت
21.0 9.5 ژوب
11.2 -2.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے